A.k Learning Centre Hussainabad Chapter

A.k Learning Centre Hussainabad Chapter

Share

Quality Education

25/02/2026
Photos from A.k Learning Centre Hussainabad Chapter's post 25/02/2026

IX & X Board Exams 2026

25/02/2026

اہم اعلان

نویں اور دسویں جماعت کے سالانہ امتحانات کی تاریخ کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ امتحانات 7 اپریل 2026 سے شروع ہوں گے اور 24 اپریل 2026 کو اختتام پذیر ہوں گے۔

جہاں تک تیاری کا تعلق ہے، آپ 2023 کے ماڈل پیپرز سے تیاری ضرور کریں، لیکن مکمل طور پر انہی پر انحصار نہ کریں۔ ماڈل پیپرز صرف آپ کو یہ اندازہ دیتے ہیں کہ پیپر کا انداز اور پیٹرن کیسا ہو سکتا ہے، مکمل پیپر وہی نہیں ہوتا۔

کسی کی باتوں میں نہ آئیں کہ سینٹر تبدیل ہو جائے گا یا ایک دن پہلے پیپر دے دیا جائے گا۔ اپنی تیاری مکمل رکھیں۔
ان شاء اللہ، سب بہتر ہوگا۔

18/02/2026

*𝑹𝒂𝒎𝒂𝒅𝒂𝒏 𝑴𝒖𝒃𝒂𝒓𝒂𝒌! 🌙️*
Wishing You a Blessed & Peaceful Ramadan. May Allah fill your heart with happiness,Your Home With barakah and Your Life with endless mercy✨❤️

A.k Learning Centre Hussainabad Chapter

18/02/2026

The capacity to learn is a gift; the ability to learn is a skill; the willingness to learn is a choice." — Brian Herbert 📚.


A.k Learning Centre Hussainabad Chapter

14/02/2026

🌟 Little Iqbal's Learning Adventure! 🌟
Join A.K Learning Center Husseinabad Chapter for fun, engaging lessons that spark curiosity and build strong foundations. Enroll today and watch your child shine! 📚✨

A.k Learning Centre Hussainabad Chapter 0316 2674794

14/02/2026

E-Marking subjects Class IX & XI

13/02/2026

سال 2026 میں نویں اور دسویں جماعت کے لیے کوئی نیا ماڈل پیپر جاری نہیں کیا جائے گا۔ طلبہ کو ہدایت کی جاتی ہے کہ وہ 2023 کے تازہ ترین ماڈل پیپر کے مطابق ہی تیاری کریں۔

اسی طرح حکومتِ سندھ کی جانب سے جو نیا یکساں نصاب اور ٹیبل آف اسپیسفیکیشن جاری کرنے کا نوٹیفکیشن آیا تھا، وہ بھی اس سال نافذ نہیں کیا جائے گا۔ امتحانی پرچہ پرانے ہی پیٹرن کے مطابق ہوگا۔
ماڈل پیپر 2023 (ابھی تک قابلِ عمل):
(نویں):https://www.bsek.edu.pk/uploads/p1.pdf
(دسویں):https://www.bsek.edu.pk/uploads/p2.pdf

11/02/2026

Alhamdulillah! So blessed and happy with your 4.00 CGPA result from Karachi University. Huge congratulations on this amazing achievement! May you keep shining and reach even greater heights. Well done! 🎉

0316 2674794
A.k Learning Centre Hussainabad Chapter

10/02/2026

*بورڈ آف انٹرمیڈیٹ ایجوکیشن کراچی نے IBCC اور محکمہ یونیورسٹی اور بورڈ ڈیپارٹمنٹ کی منظوری کے بعد میٹرک اور انٹر کے لئے نیا گریڈنگ اسکیم جاری کر دیا یہ گریڈنگ سالانہ امتحانات 2026 سے فرسٹ ایئر پہ لاگو ہو جائے گا جبکہ سیکنڈ ائیر پہ 2027 سے نافذ ہوگا۔*

*نئے گریڈنگ اسکیم کے تحت 40 فیصد سے کم مارکس لینے والا فیل تصور ہوگا اور مختلف مضامین میں پاسنگ مارکس بدل جائیں گے جیسے فزکس یا کیمسٹری میں پہلے 85 میں سے 28 نمبر والا پاس ہوتا تھا اب پاس کے لئے 34 نمبر لینا ضروری ہوگا۔ بورڈ کے مختلف مضامین کے ٹوٹل مارکس مختلف ہوتے ہیں اس لئے نئے گریڈنگ اسکیم کے تحت ان کے پاسنگ مارکس بدل جائیں گے.*

Want your school to be the top-listed School/college in Karachi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address


Hussainabad Food Street
Karachi

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00