29/07/2024
ARIF Akhtar AZAM students chapter
simple
29/07/2024
13/07/2024
05/06/2024
بخدمت جناب CEOs صاحبان الیکٹرک سپلائر کمپنیز پاکستان
جناب عالی،
گزارش ہے کہ تمام ملک کے بجلی کے صارفین کو ان 13 نکاتی ٹیکسز کے سلسلہ کی وضاحت کی جائے
1:بجلی کی قیمت ادا کر دی تو اس پر کون سا ٹیکس؟
2:کون سے فیول پر کونسی ایڈجسٹمنٹ کا ٹیکس؟
3:کس پرائیس پہ الیکٹریسٹی پہ کون سی ڈیوٹی؟
4:کون سیے فیول کی کس پرائیس پر ایڈجسٹمنٹ؟
5:بجلی کے یونٹس کی قیمت (جو ہم ادا کر چکے) پر کونسی ڈیوٹی اور کیوں؟
6:ٹی وی کی کونسی فیس، جبکہ ہم کیبل استعمال کرتے ہیں الگ سے پیسے دیکر.
7:جب بل ماہانہ ادا کیا جاتا ہے تو یہ بل کی کواٹرلی ایڈجسٹمنٹ کیا ہے؟
8:کون سی فنانس کی کاسٹ چارجنگ؟
9:جب استعمال شدہ یونٹس کا بل ادا کر رہے ہیں تو کس چیز کے ایکسٹرا چارجز؟
10:کس چیز کے اور کون سے further ( اگلے) چارجز.
11:ود ہولڈنگ چارجز کس شے کے؟
12:میٹر تو ہم نے خود خریدا تھا اسکا کرایہ کیوں؟
13:بجلی کا کون سا انکم ٹیکس؟
اور انکم ٹیکس کے اوپر چارجز کس چیز کے؟
پروٹکٹو اور نان پروٹکٹو کا ظلم اسکے علاوہ ہے جسکا ابھی تک شاید کسی صارف کو علم ہی نہیں ۔۔
”ّ””منجانب““““““
” بجلی صارفین“
آگے شیٸر کرتے جاٸیں اعلیٰ حکام تک پہنچا
‘If you want to be a physicist, you must do three things. First, study mathematics, second, study more mathematics, and third, do the same’.
– Arnold Sommerfeld 💐
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the school
Telephone
Website
Address
Govt Deg College
Karachi
20/11/2023