لڑکیاں نگاہ جھکا کر چلے تو وقار جھلکتا ہے،
اور لڑکے نظریں جھکا لے تو ادب اور کردار کی خوبصورتی عروج پر نظر آتی ہے۔ ✨
الحمدللہ، The Petrichor School کے طلبہ نہ صرف تعلیم میں بلکہ اخلاق میں بھی مثال قائم کر رہے ہیں۔
یہی اصل تربیت ہے… یہی اصل خوبصورتی ہے۔ 🌿
The petrichor school
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from The petrichor school, College & University, Karachi.
Our Vision:
Every child is Known, Safe, Inspired, Challenged & Empowered.
📞 Contact: 0333-2226854
🏦 Account Title: The Petrichor School
IBAN: PK38 SONE 0009 8200 1575 5211
11/04/2026
11/04/2026
� جامعہ کے ڈونیشن اکاؤنٹس:
🏦 Meezan Bank
Account Title: Madrasah Jamia Baitul Ateeq Lil Beneen Wali-Banat
Account No: 1047-0108953902
🏦 JS Bank (IBAN)
PK02JSBL9540000002194229
📱 JazzCash / EasyPaisa
0333-2226854
اپنی استطاعت کے مطابق اس کارِ خیر میں ضرور حصہ ملائیں 🤍
جامعہ بیت العتیق — جہاں زندگیاں بنتی ہیں
08/04/2026
جامعہ بیت العتیق
جہاں زندگیاں بنتی ہیں
اردو و انگلش میڈیم مفت اسکول
علم، اور تربیت کا حسین امتزاج
کیا آپ ایسے بچوں کو جانتے ہیں جو تعلیم سے محروم ہیں؟
جامعہ بیت العتیق کا جدید تعلیمی ادارہ اُن بچوں کے لیے ایک سنہری موقع ہے جو غربت یا یتیمی کی وجہ سے تعلیم، رہائش اور علاج کی سہولیات سے محروم ہیں۔
جامعہ فراہم کرتا ہے:
اردو و انگلش میڈیم میں میٹرک تک معیاری تعلیم
مفت رہائش اور تین وقت کا کھانا
مستند اساتذہ کی زیر نگرانی دینی و دنیاوی تعلیم
مکمل طبی سہولیات
کردار سازی، تربیت اور خود اعتمادی کی پرورش
جامعہ بیت العتیق کی خاص پہچان:
یہ صرف ایک اسکول ہی نہیں، بلکہ ایک مکمل دینی و عصری تربیتی ادارہ ہے۔
یہاں درسِ نظامی کے تمام درجات کی تعلیم بنین و بنات کو دی جاتی ہے،
اور الحمدللہ جامعہ بیت العتیق دورۂ حدیث تک کی تعلیم فراہم کر رہا ہے۔
ساتھ ہی ساتھ قرآنِ کریم کا ناظرہ، قاعدہ اور حفظ کا جامع نظام بھی موجود ہے۔
ہمارا مشن:
ایک ایسا معاشرہ تشکیل دینا جہاں ہر بچہ تعلیم یافتہ، بااخلاق اور باوقار شہری بنے۔
داخلے جاری ہیں!
محدود نشستیں – جلد رجوع فرمائیں۔
رابطہ کریں:
0333-2226854 | 021-34722201
پتہ: جامعہ بیت العتیق، گلشن حدید موڑ
Future Leaders Insha'ALLAH ❤️
Little hands now, big dreams for tomorrow!
Come forward and let's support these students 💯
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the school
Telephone
Address
Karachi
75010