لبیک یا اقصیٰ مارچ کے حوالے سے
مفتی اعظم، شیخ الحدیث والتفسیر
مفتی محمد جان مجددی نعیمی حفظہ الرحمن
(امیر مرکزی جماعت اہلسنت سندھ)
کا اھــــم بیـــان
دارالعلوم مجددیہ نعیمیہ
آؤ دین کی طرف, آؤ فلاح کی طرف
دارالعلوم کی بنیاد دارالعلوم کے بانی حضرت قبلہ پیرطریقت رھبرشریعت،قبلہ استاذالعلماء شمس الفقھاء،مفتی اعظم مفتی محمدعبداللہ نعیمی شھید(رحمہ اللہ علیہ) نے اپنے مبارک ھاتھوں سے 1960 میں رکھی۔دارالعلوم میں طلباء کو دینی ودنیاوی تعلیم کے ساتھ ساتھ کمپیوٹر کی تعلیم بھی دی جاتی ھے،دارالعلوم میں کم وبیش 500 طلباء وطالبات تعلیم حاصل کررھے ھیں
وڈیو نماز جنازہ و تدفین
شیرملیر شیر اہلسنت مفتی نورمحمد مجددی نعیمی (نورالله مرقدہ)
05/10/2025
انّا لِلّٰهِ وَ اِنَّاۤ اِلَیْهِ رٰجِعُوْنَ
ِمَوتُ العَالِمِ مَوتُ العَالَمِ (حدیث)
04/10/2025
عرس مبارک
04/10/2025
01/10/2025
Big thanks to Qari Khadim Hussain, G Mujtaba Naeemi Sahito, Ghulam Ali Baloch, Babar Siddque, Noorulhaq Jatt, Hassan Jan, Nasir Abbasi, Muhammed Suleman, Allama Naimat Ullah Qadri, Best Syed
for all your support! Congrats for being top fans on a streak 🔥!
20/09/2025
نئی تاریخ
اھـــم اعـــــلان
بمتعلق : تاجدارِ ختمِ نبوت کانفرنس (نشترپارک کراچی)
الحمدللہ رب العالمین
الله تعالیٰ استقامت عطا فرمائے
10/08/2025
الحمدللہ رب العالمین
جمعہ گوٹھ، سلطان آباد ٹھٹھہ کے رہائشی ایک ہی خاندان کے تقریباً پچاس افراد نے اسلام سے متاثر ہوکر شیخ الحدیث والتفسیر مفتی اعظم مفتی محمد جان مجددی نعیمی حفظہ الرحمن کے دست مبارک پر اسلام قبول کیا۔
الله سبحانہ وتعالیٰ انہیں استقامت عطا فرمائے
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the school
Telephone
Address
Gulshan E Naeemi (Sahib Dad Goth)
Karachi
75080
Opening Hours
| Monday | 08:00 - 22:30 |
| Tuesday | 08:00 - 22:30 |
| Wednesday | 08:00 - 22:30 |
| Thursday | 08:00 - 22:30 |
| Saturday | 08:00 - 22:30 |
| Sunday | 08:00 - 22:30 |