11/01/2026
**محترم والدین*
محکمہ تعلیم حکومت سندھ کے اعلامیہ کے مطابق سردیوں میں اضافہ کے باعث اسکول اوقات تبدیل کردئے گئے ہیں۔
*کلاسز نرسری تا کلاس دوئم۔*
صبح 8:45 تا 12:10
*کلاسز سوئم تا میٹرک*
صبح 8:45 تا 1:30 دوپہر
*نوٹ*
وین رکشہ ڈرائیور کو لازمی اطلاع دے دیں