13/08/2021
Happy Independence Day
#2021
The college was founded in 1943 by Quaid-e-Azam Muhammad Ali Jinnah
13/08/2021
Happy Independence Day
#2021
10/08/2021
XI-ANNUAL EXAM-2021
REVISED DATE SHEET OF ALL GROUPS, IMPROVEMENT, SPECIAL CASES, FAILURES & etc.
••••اطلاع برائے ایڈمٹ کارڈ••••
طلباء کو اطلاع دی جاتی ہے کہ کالج آفس کھلے گا۔ طلباء اپنا ایڈمٹ کارڈ حاصل کر سکتے ہیں۔
طلباء اپنے ہمراہ امتحانی فارم جمع شدہ کی رسید یا بینک واؤچر کی رسید لائیں۔
شکریہ۔
••••اطلاع برائے بی-اے ایڈمٹ کارڈ••••
بی-اے کے طلباء کو اطلاع دی جاتی ہے کہ کل صبح 9 بجے کالج آفس کھلے گا۔
بی-اے کے طلباء کل اپنا ایڈمٹ کارڈ حاصل کر سکتے ہیں۔ طلباء اپنے ہمراہ امتحانی فارم جمع شدہ کی رسید یا بینک واؤچر کی رسید لائیں۔
شکریہ۔
08/08/2021
All remaining Papers of BA will be conducted as per previous schedule announced earlier.
08/08/2021
REMAINING PAPERS SCHEDULE of XII Papers (Phase-I)
08/08/2021
•••Updates••••
06/08/2021
The College is closed since the announcement by Sindh government.
04/08/2021
••••نوٹس بورڈ••••اطلاع
====================================
کل سےکالج آفس بند رہے گا۔
سال اول اور دیگر جماعتوں کے ایڈمٹ کارڈ لینے طلباء کالج نہیں آئیں۔
کالج آفس کھلنے کی اطلاع دے دی جائے گی۔
انٹر بورڈ آفس بھی بند رہے گا۔
30/07/2021
بریکنگ نیوز!
رجسٹرار جامعہ کراچی کے مطابق حکومت سندھ کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفیکشن کی روشنی میں جامعہ کراچی 31 جولائی تا08اگست2021ء تک بند رہے گی اور 31 جولائی تا 08 اگست 2021ء تک ہونے والے تمام امتحانات اور ایم ایس،ایم فل اورپی ایچ ڈی کے داخلوں کے لئے ہونے والے انٹریوز تاحکم ثانی ملتوی کردیئے گئے ہیں۔
30/07/2021
انٹر کی تمام جماعتوں کے امتحانات 31 جولائی سے 4 اگست تک اور 7 اگست سے شروع ہونے والے سال اول اور دیگر گروپوں کے امتحانات ملتوی کر دیئے گئے ہیں۔