30/08/2024
کمشنرکراچی ٹکرزوخبر
جمعہ کو کراچی کے سرکاری اور نجی تمام اسکول بند رہیں گے ۔کمشنر کراچی سید حسن نقوی
کراچی ( )
کراچی انتظامیہ نے جمہ 30 اگست کو کراچی میں تمام سرکاری اور نجی اسکولوں کی چھٹی کا فیصلہ کیا ہے کمشنرکراچی آفس کے ہینڈ اوٹ کے مطابق کمشنر کراچی سید حسن نقوی نے محکمہ موسمیات اور صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کی ایڈوائزری کی روشنی میں کراچی کے تمام اضلاع میں واقع گورنمنٹ اور پرائیویٹ تما م اسکولز بند رکھنے کے احکامات جاری کئے ہیں