Sadaeghouseazam

Sadaeghouseazam جب تلک جیتا رہے یارب لگاتا ہی پھرے
یہ حسین قادری در در صدائے غوث اعظم جب تلک جیتا رہے یاربّ لگاتا ہی پھرے
یہ حسینِ ؔقادری در در صدائے غوثِ اعظم

سالانہ بڑی گیارھویں شریف10 اکتوبر 2026 - بروز ہفتہ - بعد نماز عشاء بمقام : شاھد ڈیکوریشن سروس ایریا 36B پلیا بلدیہ گرلز ...
22/09/2026

سالانہ بڑی گیارھویں شریف
10 اکتوبر 2026 - بروز ہفتہ - بعد نماز عشاء
بمقام : شاھد ڈیکوریشن سروس ایریا 36B پلیا بلدیہ گرلز اسکول نمبر1 لانڈھی نمبر5 کراچی

کِس گلستاں کو نہیں فصلِ بہاری سے نیاز کون سے سلسلہ میں فیض نہ آیا تیرا نہیں کس چاند کی منزل میں تِرا جلوۂ نور نہیں کس آ...
22/09/2026

کِس گلستاں کو نہیں فصلِ بہاری سے نیاز
کون سے سلسلہ میں فیض نہ آیا تیرا

نہیں کس چاند کی منزل میں تِرا جلوۂ نور
نہیں کس آئینہ کے گھر میں اُجالا تیرا

راج کس شہر میں کرتے نہیں تیرے خدّام
باج کس نہر سے لیتا نہیں دریا تیرا

سارے اقطاب جہاں کرتے ہیں کعبہ کا طواف کعبہ کرتا ہے طوافِ درِ والا تیرا اور پروانے ہیں جو ہوتے ہیں کعبہ پہ نثار شمع اِک ت...
22/09/2026

سارے اقطاب جہاں کرتے ہیں کعبہ کا طواف
کعبہ کرتا ہے طوافِ درِ والا تیرا
اور پروانے ہیں جو ہوتے ہیں کعبہ پہ نثار
شمع اِک تُو ہے کہ پروانہ ہے کعبہ تیرا

بقسم کہتے ہیں شاہانِ صریفین و حریم کہ ہُوا ہے نہ ولی ہو کوئی ہمتا تیرا تجھ سے اور دَہر کے اقطاب سے نسبت کیسی قطب خود کون...
22/09/2026

بقسم کہتے ہیں شاہانِ صریفین و حریم
کہ ہُوا ہے نہ ولی ہو کوئی ہمتا تیرا
تجھ سے اور دَہر کے اقطاب سے نسبت کیسی
قطب خود کون ہے خادم تِرا چیلا تیرا

وَعَبْدُ القَادِرِ الْمَشْھُوْرُ اِسْمِیْوَجَدّیْ صَاحِبُ الْعَیْنِ الْکَمَالِاور عبدالقادر میرا مشہور نام ہے اور میرے ن...
22/09/2026

وَعَبْدُ القَادِرِ الْمَشْھُوْرُ اِسْمِیْ
وَجَدّیْ صَاحِبُ الْعَیْنِ الْکَمَالِ
اور عبدالقادر میرا مشہور نام ہے
اور میرے نانا جان صلی اللـــــــہ علیہ وآلہ وسلم چشمۂ کمال کے مالک ہیں

مٹ گئے مٹتے ہیں مٹ جائیں گے اعدا تیرےنہ مٹا ہے نہ مٹے گا کبھی چرچا تیراتو گھٹائے سے کسی کے نہ گھٹا ہے نہ گھٹےجب بڑھائے ت...
22/09/2026

مٹ گئے مٹتے ہیں مٹ جائیں گے اعدا تیرے
نہ مٹا ہے نہ مٹے گا کبھی چرچا تیرا

تو گھٹائے سے کسی کے نہ گھٹا ہے نہ گھٹے
جب بڑھائے تجھے اللہ تعالیٰ تیرا

سم قاتل ہے خدا کی قسم ان کا انکار
منکرِ فضل حضور آہ یہ لکھا تیرا
#اتوار 20 ستمبر 2026

بدہ دست یقیں اے دل بدست شاہ جیلانیکہ دست بود اندر حقیقت دست یزدانی(اے دل یقین کا ہاتھ شاہ جیلانی کے ہاتھ میں دےکیوں کہ ا...
22/09/2026

بدہ دست یقیں اے دل بدست شاہ جیلانی
کہ دست بود اندر حقیقت دست یزدانی
(اے دل یقین کا ہاتھ شاہ جیلانی کے ہاتھ میں دے
کیوں کہ ان کا ہاتھ حقیقت میں دست قدرت میں ہے)
#اتوار 20 ستمبر 2026

سگ درگاہ میراں شو چو خواہی قرب ربانیکہ بر شیراں شرف دارد سگ درگاہ جیلانی(غوث اعظم رضی اللہ عنہ  کے در کا کتا بن جا اگر خ...
22/09/2026

سگ درگاہ میراں شو چو خواہی قرب ربانی
کہ بر شیراں شرف دارد سگ درگاہ جیلانی
(غوث اعظم رضی اللہ عنہ کے در کا کتا بن جا اگر خدا کے قرب کی خواہش ہے ، کیونکہ شاہ جیلان کے در کا کتا شیروں پہ افضلیت رکھتا ہے)
#اتوار 20 ستمبر 2026

تُو ہے وہ غوث کہ ہر غوث ہے شیدا تیرا تُو ہے وہ غیث کہ ہر غیث ہے پیاسا تیراسورج اگلوں کے چمکتے تھے چمک کر ڈُوبے اُفق نور ...
22/09/2026

تُو ہے وہ غوث کہ ہر غوث ہے شیدا تیرا
تُو ہے وہ غیث کہ ہر غیث ہے پیاسا تیرا

سورج اگلوں کے چمکتے تھے چمک کر ڈُوبے
اُفق نور پہ ہے مہر ہمیشہ تیرا

جو وَلی قبل تھے یا بعد ہوئے یا ہوں گے
سب اَدب رکھتے ہیں دِل میں مِرے آقا تیرا
#اتوار 20 ستمبر 2026

ذاتِ حَسن حُسین ہے عَین شَبِیہہِ مُصطَفیٰذات ہے اک نبی کی ذات ہیں یہ اُسی کے نام دوپی کے پلا کے مَیکَشو! ہم کو بچی کھچی ...
22/09/2026

ذاتِ حَسن حُسین ہے عَین شَبِیہہِ مُصطَفیٰ
ذات ہے اک نبی کی ذات ہیں یہ اُسی کے نام دو

پی کے پلا کے مَیکَشو! ہم کو بچی کھچی ہی دو
قطرہ دو قطرہ ہی سہی کچھ تو برائے نام دو

ہاتھ سے چار یار کے ہم کو ملیں گے چار جام
دستِ حَسن حُسین سے اور ملیں گے جام دو
#اتوار 20 ستمبر 2026

Address

Bait Ul Qadri A_1039 Ph2 Gulshan E Hadeed
Karachi
75010

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sadaeghouseazam posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Sadaeghouseazam:

Shortcuts

Share

Category