Villa no 5 st no 20 precent 35
Rahman Quran Studies
Rahman Quran Studies is and academy which offers online Quran teaching services internationally. Peace Quran have 24-7 classes. We teach 24 hours a day.
Rahman Quran Studies is an excellent program that enables adults, Muslims and new Muslims to Read Quran Online. We have students in USA, Canada, UK, France, Australia, Spain, Belgium, Ireland and all over the world. You can try three FREE no obligation trial lessons to evaluate our online Quran learning service. After that you can decide to continue or discontinue Quran Reading Online with us. We have both male and female tutors.
اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَ بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّك حَمِيدٌ مَجِيدٌ.
اے ايمان والو جب کسي فوج سے تمہارا مقابلہ ہو تو ثابت قدم رہو اور اللہ کي ياد بہت کرو، کہ تم مراد کو پہنچو(سورہ انفال 45)
بسم الله الرحمن الرحيم.
السلام عليكم.پاکستان
بسم الله الرحمن الرحيم.
السلام عليكم !
{آج كي دعا}
¤ اے الله
هم آپ کی پناہ چاھتے ہیں
برے دن سے
بری رات سے
بری گھڑی سے
برے لمحے سے
آنے والے وقت کي
آفات ، بليات
مصیبتوں
پریشانیوں
غموں
فکروں
دکھوں
اور
بیماریوں سے
اے الله
ھميں ھر لمحه
اپنی حفظ و امان عطا فرما.
(آمین ثم آمين)
اے لوگو اپنے رب کی عبادت کرو جس نے تمہیں پیدا کیا اور انہیں جو تم سے پہلے تھے تاکہ تم پرہیزگار ہو جاؤ...(سورة البقرة 21)
حَسْبِيَ اللهُ لَآ إِلَهَ إِلَّا هُوَ عَلَيْهِ تَوَكَّلْتُ وَهُوَ رَبُّ الْعَرْشِ الْعَظِيمِ
الله رب العزت آپکو صحت عزت، عظمت نعمت راحت، بركت، دولت سلامتی، زندگی، كاميابی، مسکراھٹ، محبتیں اور لاتعداد خوشیاں عطا فرمائے ⁰آمين
حدیث:-
اگرکوئی شخص روزہ کی حالت میں جھوٹ بولنا اور دھوکہ دینا نہ چھوڑے تو اللہ کواس کےبھوکاپیاسا رہنےکی کوئی ضرورت نہیں
لا إله إلا الله وحده لا شريك له له الملك وله الحمد وهو على كل شيء قدير
ارشاد نبی صلی اللہ علیہ وسلم:-
لوگ جمعہ کی نماز چهوڑنے سے بعض آجائیں،نہیں تو اللہ انکے دلوں پر مہر لگادیگا،پهر وه غافلوں میں سے ہوجائینگے.
السلام و علیکم
#رمضان کریم کا دوسرا عشرہ مبارک ہو سب کو
اللہ ہم سب کی مغفرت فرماے آمین
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Telephone
Address
Karachi