MAGS Preparation Centre

MAGS Preparation Centre

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from MAGS Preparation Centre, Education, Karachi.

16/05/2021

میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے
امتحانات کے حوالے سے حتمی فیصلہ ہو گیا
وفاقی دارلحکومت اسلام آباد، پنجاب، سندھ، خیبر پختونخوا، بلوچستان، آزاد جموں کشمیر اور گلگت بلتستان سمیت ملک بھر تمام 7 وزرا تعلیم نے اتفاق کیا ہے کہ اس سال
فرسٹ اٸیر اور 9th سمیت کسی بھی کلاس کو گزشتہ سال کی طرح بغیر امتحان لیے پروموٹ نہیں کیا جاٸے۔
تاہم
اس بار امتحانوں کی ترتیب میں تبدیلی کی گٸی ہے
جس کی روشنی میں کلاس 10th اور سیکنڈ اٸیر کے سٹوڈنٹس نے چونکہ
آگے کالجز یا یونیورسٹیز میں داخلہ لینا ہوتا ہے
اس لٸے ان کے پیپر پہلے لیے جاٸیں گے
جبکہ 9th اور فرسٹ اٸیر کے امتحانات بعد میں ہونگے
حتمی تواریخ درج ذیل ہیں:
*میٹرک 10th کلاس 19 جون
*انٹرمیڈیٹ 12th کلاس 6 جولاٸی
*میٹرک 9th کلاس 20 جولاٸی
*انٹرمیڈیٹ 11th کلاس 5 اگست

میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے پریکٹیکلز نہیں ہونگے
پریکٹیکلز کے 50 فیصد مارکس تمام سٹوڈنٹس کو مل جاٸیں گے جبکہ بقیہ 50 فیصد مارکس پارٹ سیکنڈ کی تھیوری کے مارکس کی اوسط کے حوالٕے سے ملیں گے
اس کے علاوہ میٹرک اور انٹرمیڈیٹ پارٹ سیکنڈ کا کوٸی سٹوڈنٹ جتنے مارکس پارٹ سیکنڈ میں حاصل کرے گا
اتنے ہی مارکس اسکو پارٹ فرسٹ میں دے دیے جاٸیں گے
تاہم رواں سال میٹرک اور انٹرمیڈیٹ پارٹ سیکنڈ کے وہ سٹوڈنٹس جن کا گزشتہ سال پارٹ فرسٹ کا امتحان نہیں ہوا تھا
ان کو پارٹ فرسٹ میں 3 فیصد اضافی مارکس دینے کی تجویز پر فیصلہ نہ ہو سکا۔
وفاقی وزیرتعلیم کا کہنا ہے صوبوں کی مرضی کے مطابق مذکورہ بالا تاریخوں میں دو یا تین روز کا اگلے سال بھی تمام کلاسز میں سمارٹ سلیبس ہی اپلاٸی ہو گا تاہم اس میں معمولی ردوبدل ہو سکتا ہے۔
Tarjumen.e.Karachi News

Photos from MAGS Preparation Centre's post 06/05/2021
30/01/2021
14/01/2021

میٹرک بورڈکے ریسرچ سیکشن نے نیشنل اسکیم آف اسٹیڈیز کے مطابق ماڈل پیپرز
نویں و دسویں جماعت (جنرل گروپ ریگولر و پرائیویٹ)امیدواروں کا اجراء کر دیا
میٹرک بورڈ کراچی کو یہ اعزاز حاصل ہے کہ اس نے صوبہ سندھ میں سب سے پہلے ماڈل پیپرز تیار کئے ہیں، چیئرمین پروفیسر سید شرف علی شاہ
سینئر اساتذہ کی نگرانی میں بورڈ کے ریسرچ سیکشن نے ماڈل پیپرز تیار کروائے ہیں، ڈائریکٹر ایجوکیشنل ریسرچ حور مظہر
ان ماڈل پیپرز کا اطلاق جماعت نہم 2021 وآئندہ اور جماعت دہم 2022 و آئندہ کیلئے ہوگا
نویں جماعت کا صرف اس سال تخفیف شدہ نصاب سے امتحان لیا جائیگا مگر نئے ماڈل پیپرز کے طرز پر ہوگا
جبکہ دسویں جماعت 2021 کا امتحان تخفیف شدہ نصاب سے ہوگا جبکہ پیپرز پرانے طرز پر ہوگا

کراچی …… نیشنل اسکیم آف اسٹیڈیز جس میں دیگر صوبوں کے طرز پر صوبہ سندھ کے تمام تعلیمی بورڈز میں کل نمبر 850 سے بڑھا کر1100 کر دیئے گئے ہیں اس سلسلے میں نویں جماعت کے کل نمبر 550 اور دسویں جماعت کے کل نمبر 550 ہوں گے جس کے تحت ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کے ریسرچ سیکشن نے نئے ماڈل پیپرز کا اجرا ء کر دیا ہے۔ان ماڈل پیپرز کا اطلاق جماعت نہم 2021 وآئندہ اور جماعت دہم 2022 و آئندہ کیلئے ہوگا۔ صوبہ سندھ کے تمام تعلیمی بورڈز میں سب سے پہلے میٹرک بورڈ کراچی کو یہ اعزاز حاصل ہے کہ اس نے ماڈل پیپرز تیار کئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق میٹرک بورڈ کے چیئرمین پروفیسر سید شرف علی شاہ نے کہا ہے کہ بورڈ کے ریسرچ سیکشن نے نیشنل اسکیم آف اسٹیڈیز کے مطابق ماڈل پیپرزتیار کئے ہیں تاکہ اساتذہ اور طلباء و طالبات کو امتحان کی تیاری کیلئے رہنمائی مل سکے۔انہوں نے کہا کہ بورڈ کے ریسرچ سیکشن نے گورنمنٹ اور پرائیویٹ اسکولوں کے سینئر اساتذہ کی نگرانی میں ماڈل پیپرز تیار بنوائے ہیں،اس سے پہلے باقاعدہ ورکشاپ کا انعقاد کرایا گیا تھا جس میں اساتذہ کرام نے بھرپور شرکت کی تھی۔ ڈائریکٹر ایجوکیشنل ریسرچ حور مظہر کے مطابق پہلے مرحلے میں ہم نے نویں اور دسویں سائنس گروپ کے مضامین کے ماڈل پیپرز جاری کئے تھے جبکہ دوسرے مرحلے میں جنرل گروپ کے ماڈل پیپرز کا اجرا کر دیا ہے۔ نہم جماعت جنرل گروپ ریگولر و پرائیویٹ 2021 و آئندہ انگریزی پراچہ اول، اردو (لازمی) نارمل کورس، سندھی (لازمی) نارمل کورس(سندھی میڈیم طلبہ کیلئے)، اسلامیات لازمی، اخلاقیات (غیر مسلم طلبہ کیلئے) جنرل سائنس، جنرل ریا

07/01/2021

*Date Extend for Annual Examination 2021 Forms*

*Karachi Matric Board* K Tehat *SSC Part-I (9th Class) Science & General Groups (Reg/Pvt) Annual Examination 2O21* Forms 500/= Late Fee K Sath Jama Karane Ki Tarikh Me *(15-Jan-2021)* Tak Tousee Kar Di G*i Hai.

27/11/2020

ENGLISH LANGUAGE CLASSES FOR GIRLS ,HOUSE WIVES AND TALIBAAT.EX TEACHER FROM DOMINO LANGUAGE CENTER CONTACT 03142372727

Want your school to be the top-listed School/college in Karachi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address


Karachi