The Meer Academy

The Meer Academy The Meer Academy is an English Medium School. Project of: AKKM Foundation (wt)

16 دسمبر کو سانحہ پشاور کے شہدا کی یاد دلاتا ہےاے کے کے ایم فاونڈیشن نے اس سال اس یوم سیاہ کے روز ایک امن ریلی نکالی جسم...
17/12/2022

16 دسمبر کو سانحہ پشاور کے شہدا کی یاد دلاتا ہے
اے کے کے ایم فاونڈیشن نے اس سال اس یوم سیاہ کے روز ایک امن ریلی نکالی جسمیں The Meer Academy کے بچوں نے مختلف پوسٹرذ ڈیزاٸن کیے اساتزہ , بچوں اور والدین نے شرکت کی ریلی کی قیادت سمجی کارکن جناب فہیم احمد مسٹر گرین نے سر کامران کے ہمراہ کی, اس ریلی کی انتظامات میں سندھ رینجرز, پولیس اور ٹریفک پولیس شامل تھی۔


AKKMFoundation
Kamran Meer

Annual  Result Distribution Ceremony
28/04/2022

Annual Result Distribution Ceremony

اورنگی ٹاون کا واحد اسکول جو تعلیم کے ساتھ ساتھ دیگر سرگرمیوں میں بھئ سب سے آگے.پرنسپل سر کامرانمیر. AKKMFoundation
06/03/2022

اورنگی ٹاون کا واحد اسکول جو تعلیم کے ساتھ ساتھ دیگر سرگرمیوں میں بھئ سب سے آگے.
پرنسپل سر کامرانمیر.

AKKMFoundation

Media Coverage
25/02/2022

Media Coverage

اورنگی ٹاون کا واحداسکول جو مستقبل کے ستاروں کو   تعلیم و تربیت  کے ساتھ ایک اچھآ انسان اور زمیدار شہری بھی بنانے  ہر مم...
22/02/2022

اورنگی ٹاون کا واحداسکول جو مستقبل کے ستاروں کو تعلیم و تربیت کے ساتھ ایک اچھآ انسان اور زمیدار شہری بھی بنانے ہر ممکن کوشش کرتا ہے.
دنیا میں گلوبل وارمنگ پر برا کام کیا جارہا ہے.
اورنگی ٹاون کا واحد اسکول ڈئ میر آکیڈمی جہاں بچوں کیلیے
آگاہی براے ماحولیات منعقد کیا اور آگاہی واک بھئ کی.

اے کے کے ایم فاونڈیشن کے جنرل سکرٹری جنا ب فہیم احمد کی خدمات ، آگاہی براۓ ماحولیات کیلیے کاویشوں  پر برٹش کونسل نے ایوا...
06/01/2022

اے کے کے ایم فاونڈیشن کے جنرل سکرٹری جنا ب فہیم احمد کی خدمات ، آگاہی براۓ ماحولیات کیلیے کاویشوں پر برٹش کونسل نے ایوارڈ سے نوازہ ۔
ہم مبارک باد پش کرتے ہیں۔

Thanka to Press Media
15/09/2021

Thanka to Press Media

ڈائریکٹر ایڈورٹائزینگ ڈسٹرکٹ ویسٹ۔ کوردینیٹر ڈی سی ایسٹ،  ڈائریکٹر انکروچمنٹ جمشید ٹاون نے اے کے کے ایم فاونڈیشن کے پروج...
01/09/2021

ڈائریکٹر ایڈورٹائزینگ ڈسٹرکٹ ویسٹ۔ کوردینیٹر ڈی سی ایسٹ، ڈائریکٹر انکروچمنٹ جمشید ٹاون نے اے کے کے ایم فاونڈیشن کے پروجیکٹ ڈی میر آکیڈمی کادورہ کیا۔
اس پر مسرت موقع پر اے کے کے ایم فاونڈیشن کے جنرل سیکڑیٹری فہیم احمد نے مہمانوں کو شیلڈ پیش کی اوراسسٹنٹ ایجوکیشن ڈایریکٹر اے کے کے ایم پرنسپل ڈی میر آکیڈمی نے پھولوں کا گلداستہ پیش کیا۔

Founder of AKKM Foundation Mr. Faheem Ahmed visited National Assembly Of Pakistan, along with Environment Secretory KPK,...
20/08/2021

Founder of AKKM Foundation Mr. Faheem Ahmed visited National Assembly Of Pakistan, along with Environment Secretory KPK, Parliamentarian and representative civil society..

اے کے کے ایم فاونڈیشن کے بانی و سرپرست فہیم احمد صاحب نے عظیم مرد مجاہد جناب محمد ضیا ٕ الحق شہید کے مزار پر حاضری دی۔ ڈ...
17/08/2021

اے کے کے ایم فاونڈیشن کے بانی و سرپرست فہیم احمد صاحب نے عظیم مرد مجاہد جناب محمد ضیا ٕ الحق شہید کے مزار پر حاضری دی۔
ڈائریکٹر اوڈیٹ و فاننس کے پی کے جناب سمعیی صاحب اور ڈائریکٹر پاپولیشن ویلفیر کے پی کے راشد صاحب ، ڈپٹی ڈائریکٹر پاپولیشن ویلفیر پیشاور طلحہ صاحب،ڈپٹی ڈائریکٹر
ایجوکیشن بھی ساتھ موجود ہیں۔

Māder-e Millat Fatima Jinnah(30 July 1893 – 9 July 1967)‏9 جولائیمادرِ ملت، محترمہ فاطمہ جناح کے یومِ وفات پر پوری قوم ک...
08/07/2021

Māder-e Millat Fatima Jinnah
(30 July 1893 – 9 July 1967)
‏9 جولائی
مادرِ ملت، محترمہ فاطمہ جناح کے یومِ وفات پر پوری قوم کی جانب سے انہیں خراجِ تحسین, اللہ کریم ان کے درجات بلند فرماۓ. آمین
54th death anniversary of Madar-e-Millat Mohtarma Fatima Jinnah.

She gave everything for , we must remember her sacrifices and honor her in every aspect of life. May Allah Almighty bless her soul.

Aameen

‎
‎

29/06/2021

The Meer Academy is the best school of Orangi Town.
TMA celebrate Mango Day In both campus, students are enjoying with this unique seasonal celeberation.....

Address

Karachi

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 13:00
Wednesday 07:30 - 13:00
Thursday 09:00 - 13:00
Friday 07:30 - 13:00
Saturday 07:30 - 13:00

Telephone

+923102257060

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when The Meer Academy posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share