28/05/2021
وزیر تعلیم سندھ سعید غنی کی اہم پریس کانفرس منعقد ہوئی۔
۔
۔ نویں اور دسویں جماعت کے امتحانات یکم جولائی سے شروع ہو کر 15 جولائی تک مکمل کیے جائیں۔
اور نویں, دسویں جماعت کے سالانہ امتحانات کے نتائج 15 ستمبر تک مکمل کیے جائیں۔
۔ فرسٹ ائیر اور سیکنڈ ائیر کے سالانہ امتحانات 28 جولائی سے شروع کیے جائیں۔ اور 16 اگست تک مکمل کر لیے جائیں۔
اور فرسٹ ائیر, سیکنڈ ائیر کے سالانہ امتحانات کے نتائج 15 اکتوبر 2021 تک مکمل کیے جائیں
۔
نوٹ ۔ پریکٹیکل امتحانات جون میں لیے جائیں۔
امتحانات کا دورانیہ 2 گھنٹہ ہوگا۔ پیپرز میں 50 فیصد ایم سی کیوز , 30 فیصد مختصر سوالات , 20 فیصد تفصیلی سوالات ہونگے۔