Genius Foundation School

Genius Foundation School

Share

The Genius School Mehmoodabad campus .Administrator Sir Aftab Tanoli

campus 1: mehmoodabad No6
Campus 2: Manzoor Colony Eidgh
Campus 3: Hazara colony near Bissmillah chowck saeedabad
campus 4: Raja Tanvir Orangi Town sector 11 1/2 Karachi

18/03/2025

ازاد خان تنولی کو گریڈ 21 میں ترقی ملنے پر دل کی گہرائیوں سے مبارک باد پیش کرتے ہیں دعا گو ہیں کہ اللہ تعالی مزید ترقیوں سے نوازے فخر قوم تنولی ۔ڈائریکٹر ائی بی ازاد خان تنولی ۔۔۔۔۔۔۔بہت بہت مبارک ہو ۔۔۔۔دعا گو آفتاب احمد تنولی ایڈمنسٹریڑ دی جینئس اسکولز

15/10/2024

ایران کا ایک بادشاہ سردیوں کی شام جب اپنے محل میں داخل ہو رہا تھا تو ایک بوڑھے دربان کو دیکھا جو محل کے صدر دروازے پر پُرانی اور باریک وردی میں پہرہ دے رہا تھا۔
بادشاہ نے اُس کے قریب اپنی سواری کو رکوایا اور اُس ضعیف دربان سے پوچھنے لگا:
"سردی نہیں لگ رہی۔۔۔؟؟؟؟"
دربان نے جواب دیا: "بہت لگتی ہے حضور۔۔۔!!!
مگر کیا کروں، گرم وردی ہے نہیں میرے پاس، اِس لئے برداشت کرنا پڑتا ہے۔"
"میں ابھی محل کے اندر جا کر اپنا ہی کوئی گرم جوڑا بھیجتا ہوں تمہیں۔"
دربان نے خوش ہو کر بادشاہ کو فرشی سلام کہے اور بہت تشکّر کا اظہار کیا،
لیکن بادشاہ جیسے ہی گرم محل میں داخل ہوا، دربان کے ساتھ کیا ہوا وعدہ بھول گیا۔
صبح دروازے پر اُس بوڑے دربان کی اکڑی ہوئی لاش ملی اور قریب ہی مٹّی پر اُس کی یخ بستہ انگلیوں سے لکھی گئی یہ تحریر بھی:
"بادشاہ سلامت۔۔۔!!!
میں کئی سالوں سے سردیوں میں اِسی نازک وردی میں دربانی کر رہا تھا
مگر کل رات آپ کے گرم لباس کے وعدے نے میری جان نکال دی۔"
*سہارے انسان کو کھوکھلا کر دیتے ہیں اسی طرح امیدیں کمزور کر دیتی ہیں اپنی طاقت کے بل بوتے جینا شروع کیجئے، خدارا سہاروں کی بساکھیاں پھینک کر اپنی طاقت آزمائیں....

26/03/2024

منافقوں کو بڑے قریب سے دیکھا بڑے با آدب ہوتے ہیں

15/08/2023
11/02/2021

صوبائی محکمہ اسکول ایجوکیشن نے کوویڈ 19 کے سبب تاخیر سے شروع کیے گئے رواں تعلیمی سیشن میں میٹرک اور انٹر کے سالانہ امتحانات 2020/21 کے لیے منتخب شدہ مختصر سلیبس جاری کردیا۔

اس سلسلے میں سیکریٹری اسکول ایجوکیشن احمد بخش ناریجو کے دستخط سے جاری نوٹیفیکیشن میں کہا گیا ہے کہ condensed syllabus ڈائریکٹوریٹ آف کریکولم اسسمنٹ اینڈ ریسرچ(ڈی سی اے آر) سندھ ، ڈائریکٹوریٹ آف اسکولز ایجوکیشن اور ثانوی و اعلی ثانوی تعلیمی بورڈز کی جانب سے ورکنگ گروپ برائے کنڈینس سلیبس کی زیر نگرانی مشترکہ طور پر تیار کیا گیا ہے۔
نوٹیفیکیشن کے مطابق نویں ، دسویں اور گیارہویں و بارہویں جماعتوں کے سالانہ امتحانات کے لیے تیار کردہ مختصر سلیبس میں تمام مضامین انگریزی، اردو اسلامیات، اخلاقیات، بائیلوجی، کمپیوٹر سائنس، کیمسٹری، ریاضی، فزکس ، سندھی کا احاطہ کیا گیا ہے۔

نویں جماعت انگریزی کے مضمون میں یونٹ نمبر 1.1 سے 1.4 تک، 2.1 سے 2.4 تک ،3.3 اور 3.4 ، 4.1 سے 4.4 تک ، 5.1 سے 5.3 تک ، 6.1 اور 6.3، 7.3 اور 8.3 اور 8.4 کو شامل کیا گیا ہے جبکہ دسویں جماعت انگریزی سبق نمبر 1، 2، 4، 7، 8، 10، 11، 14، 15 سے 19 اور 24، 25 شامل ہیں ۔

نویں جماعت سندھی کے مضمون میں سبق نمبر 1، 2، 5، 10، 13، 15، 20، 21، 22، 24، 29، 34 کو شامل کیا گیا ہے۔

نویں جماعت اردو لازمی میں صفحہ نمبر 10، 31، 40، 50، 58، 74، 91، 99، 112، 113، 118، 123، 128، 133، 143، 148، 157 اور 165 کو شامل کیا گیا ہے دسویں جماعت اردو میں صفحہ نمبر 7، 10 13، 24، 28، 35، 41، 48، 51، 56، 67، 78، 80، 82، 84، 87 شامل ہیں ۔

نویں جماعت اسلامیات میں سورہ انفال، احادیث نمبر 1، 2، 4، 6، 7،8، 10 ، 11 ، 19 20 شامل ہیں موضوعاتی مطالعہ میں قرآن مجید، اللہ اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ والہ وسلم اور علم کی فرفیت و فضیلت شامل ہے ۔

نویں جماعت بائیلوجی میں division and branches of biology, conservation of biodiversity, osmosis, respiration, blood disorders, human heart سمیت دیگر عنوانات کو شامل کیا گیا ہے

نویں جماعت کمپیوٹر کے مضمون میں functions of operating system, components of communication systems, important of computer security, introduction to HTML سمیت دیگر عنوانات شامل ہیں

نویں جماعت کیمسٹری میں branches of chemistry , the mole, atomic number and mass number, types of chemical bonds, solutions سمیت دیگر عنوانات شامل ہیں۔

نویں جماعت ریاضی میں logarithm, algebraic expressions, HCF, theorems, سمیت دیگر عنوانات شامل ہیں دسویں جماعت ریاضی میں anti logarithm, factors of expressions of the types, matrices , theorems on lines and polygons سمیت دیگر عنوانات شامل ہیں۔

نویں جماعت فزکس میں physical quantities, types of motions, momentum, centre of gravity, work power energy temperature سمیت دیگر عنوانات شامل ہیں جبکہ دسویں جماعت فزکس میں rest and motions , scaler vectors, elasticity, pressure, reflection of light سمیت دیگر عنوانات شامل ہیں

انٹر سال اول میں انگریزی کے مضمون میں ریڈنگ ٹیکسٹ میں چیپٹر 1 سے 4 اور چیپٹر 8 ، 10 اور 12 کو سالانہ امتحانات میں شامل کیا جائے گا انگریزی نغموں میں poem نمبر 1، 2 ،5 ،7 ، 10 اور 11 جبکہ انگریزی ڈرامہ میں The counts revenge کا انتخاب کیا گیا ہے جبکہ انٹر سال دوئم انگریزی میں ریڈنگ ٹیکسٹ چیپٹر نمبر 1، 2 4، 6،7 جبکہ نظموں میں 1، 3 ،6 ،7، 9 اور 11 جبکہ ناول میں prisoner of zenda کو شامل کیا گیا ہے

اسی طرح انٹر سال اول اردو لازی کے حصہ نثر، نظم ، غزلیات میں کتاب کے صفحات 1 ، 19 ، 22 ، 31، 46، 61 ، 65، 77، 81 ،110 112،114 ،116، 120، 124، 129 ،133، 134 اور 142 پر موجود عنوانات کا انتخاب کیا گیا ہے جبکہ انٹر سال دوئم کے اردو کے مضمون میں نظر، نظم و غزلیات میں صفحہ نمبر 1،19 22، 31 ،46، 61، 65، 77، 81، 110، 112، 114، 116، 120، 124، 129، 133، 136 اور 142 شامل ہے

انٹر سال دوئم مطالعہ پاکستان میں shimla conference ideology of Pakistan, foreign policy strategy, 1973 constitution, the cultural heritage of Pakistan, languages of Pakistan, agriculture, united nation سمیت دیگر مضامین شامل ہیں

مزید براں انٹر سال اول اسلامیات میں توحید، رسالت، آخرت، نماز ،روزہ، حقوق العباد، معاشرتی ذمے داریاں، رحمت اللعالمین، صبر و استقلال، عفو و درگزر ، تعارف قرآن، حدیث و سنت، منتخب آیات و حدیث شامل کی گئی ہیں

انٹر سال اول و دوئم میں بائیلوجی( زولوجی /بوٹنی) میں The biology, enzymes, variety of life, the kingdom fungi, the kingdom plantai, bio energetic, transport nutrition, reproduction, biotechnology سمیت ہر چیپٹر سے منتخب عنوانات شامل ہیں۔

انٹر سال اول و دوئم کمپیوٹر میں جنریشن آف کمپیوٹر ، ہارڈ ویئر آف کمپیوٹر، کمپیوٹر کمپونینٹ ، law of boolean, data management software, types of coding, fire wall and proxy , loops, string functions, using IDE, operators سمیت دیگر عنوانات شامل ہیں۔

انٹر سال اول و دوئم کیمسٹری میں significant figures, gas laws, boar’s theory, hybrid ization, thermo dynamics, the law of mass action, indicators, rate and velocity of reaction , binary compounds of hydrogen, polymerrization, nomenclature, fertiliser سمیت دیگر عنوانات شامل ہیں۔

انٹر سال اول و دوئم ریاضی میں some important laws , complex numbers, the cube roots of unity, sequences, number of permutations, binomial theorems ، cartesian coordinates system, derivatives, equations of chords سمیت دیگر عنوانات شامل ہیں۔

انٹر سال اول و دوئم فزکس میں scale and vector, laws of conservation of momentum, projectile motions, torque, power, simple harmonic motion, image formation general gas equation, electric current, electro magnetic indection , transistor سمیت دیگر مضامین کو شامل

Want your school to be the top-listed School/college in Karachi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address


Mehmoodabad
Karachi