16/04/2024
محترم والدین کرام السلام و علیکم ورحمتہ اللہْ
کل 17اپریل بروزبدھ انشاءاللہ العزیز اقراء اسکول میں باقاعدہ تعلیم کا آغاز ہو رہاہے۔تمام والدین کل سے بچوں کو مقررہ وقت صبح8:00سے پہلے پہلے اسکول میں پہنچانے کی پابندی کریں۔شکریہ
منجانب: دفترتعلیمات اقراءرحیمیہ روضۃالاطفال ہنگورہ آباد برانچ