01/02/2023
Souvenir from board of Sec Education Karachi.
Many congrats to our rising star "Mehak"
Scored third position in SSC-II annual exams 2021.
Well-done Mehak, you made us all proud
where every child can shine
D 1/40 & 2/39 Qayyumabad Karachi. www.riseandshineschool.com
[email protected]
021 35318788 ,0323 2700914
01/02/2023
Souvenir from board of Sec Education Karachi.
Many congrats to our rising star "Mehak"
Scored third position in SSC-II annual exams 2021.
Well-done Mehak, you made us all proud
31/01/2023
Winners of Speech Contest (Urdu) 2023
Dear students,
Those who have cleared their matriculation examination in year 2020, please collect your S.S.C Certificate from school office.
Monday 2nd Jan 2023 onwards.
Thank you
17/12/2022
Winners of Spelling Bee 2022- 23
21/10/2022
Dear students,
Those who have cleared their matriculation examination in year 2019, please collect your SSC Certificate from school office.
Thank you
Dear Parents,
Re: In Person Home assignment day
Sindh Government has issued the school closure notification and a guide line for online classes. According to Sindh government notification issued on 27th November, those who have issues with online classes can collect home assignments in person from school. We therefore are arranging day wise session for students to come and collect their weekly home assignments from school. Do not wear school uniform instead wear neat and clean clothes and shoes, no slippers are allowed in school.: Details of group wise classes are as follows.
Class will resume from Monday 11th Jan 2021
Group Day Timings
Group A Monday O7:50 till 12:30
Group B Tuesday O7:50 till 12:30
Class PG Monday 09:00 till 11:00
محترم والدین،
حکومت سندھ کے جاری کردہ نوٹیفیکیشن کے مطابق جن اسکولز میں بچوں کو اون لائن پڑھائی میں مسائل کا سامنا ہے ان کی آسانی کے لیئے ھفتہ میں ایک دن اسکول آکر گھر کا کام دینے کی اجازت دی گئی ہے۔ اسی اجازت کے پیش نظر ہم بچوں کی آسانی کے لیئے گروپ اے کے بچوں کو پیر اور گروپ بی کے بچوں کو منگل والے دن اسکول میں پورے ھفتے کا کام دینے کا اہتمام کر رہے ہیں، آپ والدین سے التماس ہے کہ بچوں کو صاف ستھرے گھر کے کپڑے پہنا کر گروپ کے لحاظ سے ایک دن اسکول بھیجیں تاکہ بچوں کی پڑھائی کا حرج نا ہو اور ان کا کام بھی بروقت چیک ہو سکے۔ بچوں کے گروپ اور اسکول آنے کا دن اوپر شیڈیول میں درج ہیں ۔ شکریہ
Rise and Shine School
محترم والدین ،
جیسا کہ آپ کے علم میں ہے کہ . رائز اینڈ شائن اسکول میں آن لائن کلاسسز کا باقاعدہ آغاز ہو چکا ہے۔
اسکول میں ر جسٹرڈ تمام بچوں کے والدین کو تمام موجود ذرائع ابلاغ جن میں اسکول نوٹس بورڈ ، فون کال واٹس اپ میسج فیس بک اور یو ٹیوب شامل ہیں ان سب ذ رائع کو استعمال کرتے ہوۓ آپ سب تک آن لائن کلاسسز کی خبر پوھنچا نے کی بھر پور کوشش کر لی ہے ۔
رائز اینڈ شائن اسکول ایک پرائیویٹ ادارہ ہے جو گورنمنٹ کی دی گئی ہدا یا ت کو مد نظر رکھتے ہوئے آپ کو علاقے میں بہترین تعلیم مہیہ کرنے کی بھر پور کوشش میں سر گرم عمل ہے ۔
ہمیں اس ادارہ کو روا ں دوا ں رکھنے کے لئے جن مالی مشکلا ت کا سامنہ ہے اس کے پیش نظر اسکول ایسے تمام طلبہ جو اسکول سے کسی قسم کا رابطہ نہیں رکھے ہو ے اور بار بار اسکول فیس جمع کروانے کے میسجز اور فون کالز کو نظر انداز کر رہے ہیں ایسے تمام طلبہ کو ہم یہی سمجھ رہے ہیں کہ وہ اسکول چھوڑ کر جا چکے ہیں ۔
ادارہ ایسے تمام طلبہ کا داخلہ ختم کر کے ان کی جگہ دوسرے بچوں کا داخلہ کر نے کا حق محفوظ رکھتا ہے۔
لہذا آپ تمام والدین کو یہ آخری نوٹس دیا جا رہا ہے کہ آپ جلد از جلد اسکول آفس سے رابطہ کر کے بچوں کی ماہا نہ اسکول فیس جمع کر وا یں بصورت دیگر ہم ایسے تمام بچوں کی جگہ نئے بچوں کا داخلہ کر لیں گے جن کی چار ماہ تک کی اسکول فیس جمع نہیں ہوئی اور انہوں نے اسکول سے کسی قسم کا کوئی رابطہ بھی نہیں کیا۔
شکریہ۔
انتظامیہ رائزاینڈ شائن اسکول
07/04/2020
School office will remain open
Timings
Monday to Friday
09:00hrs till 13:00hrs
محترم والدین،
اسکول حکومت سندھ کے اعلان کے مطابق ۱۳ مارچ بروز جمعہ تک تدریس کے لئیے
بند رہے گا۔ بروز پیر مورخہ ۱۶ مارچ سے اسکول دوبارہ تدریس کے لئیے کھلے گا۔
بچوں کے امتحانات کا شیڈیول ختم کر دیا گیا ہے۔ ۱۶ مارچ سے بچوں کو امتحانات کا نیا
شیڈیول دیا جائیگا۔
نویں اور دسویں کے طلباء اپنے سالانہ بورڈ کے امتحان کی تیاری میں مصروف رہیں۔
اپنا اور اپنے بچوں کی صحت کا خصوصی خیال رکھیں۔ شکریہ