Pakistan Children Writers Guide

Pakistan Children Writers Guide

Share

Pakistan Children Writers Guide is an Organization who supports All Child Writers

ایک تعارف
غلام محی الدین ترک
٭٭٭
چہرے پر معصومیت ، آنکھوں میں شرارت ، کبھی غباروں کے پیچھے لپکنا تو کبھی تتلیوں کے پیچھے بھاگنا ، کبھی رنگ برنگی کھٹی میٹھی چاکلیٹ کھانے کی چاہ انھیں دیوانہ بنائے رکھتی ہے تو کبھی کھلونوں سے کھیلنے کی خواہش انہیں بے چین کیے رکھتی ہے ۔ بھولے سے ان کی لڑائی ہوجائے تو کچھ ہی دیر بعد پھر ایسے گھل مل جاتے ہیں جیسے کچھ ہوا ہی نہیں۔اور جب کہانی سننے کا شوق ہو تو سارے کام

03/03/2023

مبارک دن اور میری نئی کتاب ’’روشنی ہی روشنی‘‘(غلام محی الدین ترک)
جمعہ کی آمد پر جہاں مسلمانوں کے دل خوشی سے سرشار ہوتے ہیں ،وہیں یہ میرے لیےبھی کئی بار خوشیاں بکھیرچکا ہے۔اسی روز میری شادی ہوئی، اسی روز اللہ پاک نے میرے بیٹے زین العابدین کی ولادت ہوئی،اب کچھ دیر پہلے بھائی محمد فہیم عالم نے یہ خوش خبری سنائی ہے کہ میری کتاب ’’روشنی ہی روشنی ‘‘چھپ چکی ہے ۔ (الحمدللہ عزوجل )یہ کتاب لاہور بک فیئر میں بچوں کا کتاب گھر کے اسٹال پر موجود ہے۔ اللہ کا جتنا شکرادا کیا جائے، وہ کم ہے۔فہیم عالم ایسے ہی دل جیتنے والے کام کرتے ہیں۔انہوں نے ہی یہ غیر متوقع خبر سنائی ہے،اللہ پاک انہیں اس کا بہترین اجر عطا فرمائے ۔(آمین)کتاب کی اشاعت میں دل چسپی لینے پر احمد نعمان شیخ اور محمد شکیل نے تعاون کیا، اللہ پاک انہیں بھی خوش رکھے۔ (آمین) یہ میری تیسری کتاب ہے۔ اس سے قبل ’’نیکی زندہ رہتی ہے (علم وعرفان پبلشرز) اور ببلو کا وعدہ (رابعہ بک ہاؤس ) سے چھپ چکی ہیں۔

23/02/2023
Photos from Pakistan Children Writers Guide's post 16/01/2023

Anokhi Kahaniyan per PhD.

Want your school to be the top-listed School/college in Karachi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Address


Karachi