09/07/2023
چار چیزوں کو چار سے صاف کیجیے۔۔۔۔۔۔!
چار چیزوں کو چار چیزوں سے دھو کرصاف کجیے۔زبان کو ذکر الٰہی سے، آنکھوں کو آنسوؤں سے، گناہوں کو استغفار سے اور دل کو خوفِ خدا سے۔جب آپ ایسا کریں گے تو آپ کی شخصیت اللہ تعالیٰ کی محبوب بن جائے گی۔