15/07/2023
Annual Result 2023 Gulshan e Maymar Karachi
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Cantab Collegiate, Education, R 30 Block 9 Federal B Area, Karachi.
15/07/2023
Annual Result 2023 Gulshan e Maymar Karachi
سندھ میں پہلی بار انٹر سال اول کے داخلے نویں جماعت کے نتائج پر ہوں گے
کراچی: محکمہ تعلیم سندھ نے صوبے میں پہلی مرتبہ انٹر سال اول کے داخلے نویں جماعت کے نتائج پر دینے کی منظوری دے دی۔
صوبائی وزیر تعلیم سردار شاہ نے نویں جماعت کے نتیجے کی بنیاد پر سرکاری کالجوں میں انٹر سال اول گیارہویں جماعت میں داخلوں کی منظوری دے دی ہے تاہم یہ داخلے عارضی ہوں گے اور میٹرک کا نتیجہ آنے پر اس کی توثیق ہوسکے گی۔
مذکورہ اقدام طلبہ کے قیمتی تعلیمی سال کے کئی اہم ماہ بچانے کے لیے کیا گیا ہے۔
محکمہ تعلیم کے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق صوبائی وزیر تعلیم کو اس سلسلے میں تجویز پیش کی گئی تھی کہ دسویں جماعت کے نتائج میں تاخیر کی وجہ سے گیارہویں جماعت میں داخلے وقت پر نہیں ہو پاتے جس کی وجہ سے طلبہ نجی کالجوں میں داخلہ لے لیتے ہیں اور طلبہ کی بڑی تعداد کوچنگ سینٹرز کا رخ کرلیتی ہے، بعد ازاں طلبہ داخلے کے باوجود سرکاری کالجوں میں کلاسیں نہیں لیتے۔
اس سلسلے میں ڈائریکٹر جنرل کالجز سندھ ڈاکٹر محمد علی مانجھی نے وزیر تعلیم سردار علی شاہ سے ملاقات کی ڈائریکٹر جنرل کالجز سندھ نے صوبائی وزیر تعلیم کو اس حوالے سے بریفنگ بھی دی اور ان سے گزارش کی کہ یکم اگست سے تعلیمی سرگرمیاں شروع ہونے سے طلبہ کے انتھائی اہم چار ماہ ضائع ہونے سے بچ جائیں گے۔
ڈائریکٹر جنرل کالجز ڈاکٹر محمد علی مانجھی نے طلبہ کے داخلے کے حوالے سے دیرینہ مطالبہ منظور کرنے پر وزیر تعلیم سندھ اور سیکریٹری کالج ایجوکیشن کا شکریہ ادا کیا۔
ڈاکٹر محمد علی مانجھی نے کہا کہ یکم اگست سے پورے سندھ کے کالجوں میں تعلیمی سرگرمیاں شروع ہو جائیں گی۔
30/06/2021
Dear Parents,
Due to Heavy rain, The School office will remain closed tomorrow Friday, 28 August 2020.
Principal
30/06/2020
Regardless of all the difficulties in this pandemic, Cantab Grammar School have not stopped in serving your child with fine education.
We believe in commitment and dedication, so we are with you in this pandemic.
Dear parents,
Cantab Grammar School has started its online learning platform via recorded lessons. We here at Cantab Grammar School are putting in immense efforts to provide your child with fine education.
Periodically, we will upload lessons on respective WhatsApp Groups.
We kindly request parents to register their child for these online lessons by visiting school.
We are with you in this Pandemic.
Stay Safe.
Take care.
| Monday | 15:30 - 19:30 |
| Tuesday | 15:30 - 19:30 |
| Wednesday | 15:30 - 19:30 |
| Thursday | 15:30 - 19:30 |
| Friday | 15:30 - 19:30 |
| Saturday | 15:30 - 19:30 |