25/05/2026
لبیک اللّٰھم لبیک 🌙🕋
PTE Academy کی جانب سے تمام امتِ مسلمہ کو حج مبارک۔
اللہ تعالیٰ تمام حجاجِ کرام کی عبادات، دعائیں اور قربانیاں اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے،
اور ہم سب کو بھی بار بار اپنے مقدس گھر کی حاضری نصیب فرمائے۔ آمین 🤲🏻
ہمارے ننھے طلبہ اور ان کے والدین کو بھی حج کی سعادت نصیب فرمائے ۔
📍 C-11 Alfalah Society, Shah Faisal Colony
📞 0344-4462284