12/09/2026
اطلاع برائے نمازِ جنازہ
إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
نہایت افسوس و احزان کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ معھد القرآن الکریم (شعبۂ اسکول) کے ہیڈ ماسٹر، فضیلۃ الشیخ محمد یونس صدیقی صاحب کے دامادِ محترم کامران صاحب قضائے الٰہی سے وفات پا گئے ہیں۔
نمازِ جنازہ کی تفصیلات:
وقت: آج بعد نمازِ عصر (4:15 بجے)
مقام: جامع مسجد دارالسلام، بفر زون، کراچی
اللہ تعالیٰ مرحوم کی کامل مغفرت فرمائے، ان کے درجات بلند کرے، انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام اور تمام پس ماندگان کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین۔
منجانب:
ادارہ معھد القرآن الکریم
گلستانِ جوہر، کراچی