Taqi Quran Scholars

Taqi Quran Scholars Online Quran academy

💓 الحمدللہ ایسی خوشخبری جس کے لیے مسلسل محنت کی طالبہ نے بھی ہمت نہیں ہاری اور کوشش کرتی رہیں ۔شروع میں مشکل ہوئی لیکن د...
22/07/2026

💓 الحمدللہ ایسی خوشخبری جس کے لیے مسلسل محنت کی طالبہ نے بھی ہمت نہیں ہاری اور کوشش کرتی رہیں ۔شروع میں مشکل ہوئی لیکن دلجمعی اور اخلاص سے محنت کی بدولت یہ دن دیکھنا نصیب ہوا ۔صرف ایک ماہ میں ہی ان کی مکمل فیس موصول ہوگئی جو انہوں نے *آن لائن قرآن ٹیچنگ کورس* کےلئے ادارے کو ادا کی تھی اب اس فری میتھڈ سے یہ بےشمار اسٹوڈنٹس بنا سکتی ہیں الحمدللہ ۔🤲
Quran

Quran Scholars

الحمدللہ ❤️🧡💛عید الضحیٰ کی چھٹیوں کے بعد آج کلاسیں پھر سے شروع ہو جائیں گی اگر آپ نے ابھی تک ہم سے قرآن پڑھنے کے لیے راب...
01/06/2026

الحمدللہ ❤️🧡💛عید الضحیٰ کی چھٹیوں کے بعد آج کلاسیں پھر سے شروع ہو جائیں گی اگر آپ نے ابھی تک ہم سے قرآن پڑھنے کے لیے رابطہ نہیں کیا ہے تو ایک دفعہ ٹرائل کلاس ضرور لیجیے ۔
Taqi Quran Scholars

بعض والدین اتنے ذمہ داری ہوتے ہیں کہ وقت سے پہلے ہی فیس کی ادائیگی کر دیتے ہیں ۔لیکن وہیں پر بہت سے ایسے والدیں بھی ہیں ...
31/05/2026

بعض والدین اتنے ذمہ داری ہوتے ہیں کہ وقت سے پہلے ہی فیس کی ادائیگی کر دیتے ہیں ۔لیکن وہیں پر بہت سے ایسے والدیں بھی ہیں جن کو بار بار یاد دہانی کروانے کے باجود بھی استاد کا حق ادا کرنے کا خیال نہیں آتا۔
آپ کی شدید خواہش ہے کہ آپ کا بچہ قرآن سے محبت کرنے والا ہو اس کو خوش الحانی سے پڑھنے والا ہو لیکن آپ خود قرآن کو اپنا بیسٹ دینے کےلیے تیار نہیں ہیں۔قرآن پڑھانے والے استاد کو فیس دینے میں اتنی رعایت چاہتے ہیں جس میں ان کا نیٹ کا خرچ بھی پوری طرح نہیں نکلتا تو خود سوچیں پھر اولاد کے اندر قرآن سے محبت کیسے پیدا ہوگی؟
یہ ہماری اکیڈمی کے بیسٹ اسٹوڈنٹ کی فیس ہے جو کہ چاند رات کو ہی ہمیں موصول ہوگئی تھی الحمدللہ ❤️ اللّٰہ کریم سلامت رکھیں ان کو۔
آمین

teachers
owners

31/05/2026

اللّٰہ اکبر اللّٰہ اکبر اللّٰہ اکبر لاالہ الااللہ

Translation of Namaz.نماز کامکمل  ترجمہ🌸جو نماز  معنی سمجھ کر پڑھی جائے ۔۔وہ یقینا ایک الگ اثر رکھتی ہے🌸۔۔ اعوذ باللہ من...
21/05/2026

Translation of Namaz.
نماز کامکمل ترجمہ🌸
جو نماز معنی سمجھ کر پڑھی جائے ۔۔وہ یقینا ایک الگ اثر رکھتی ہے🌸۔۔

اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم ۔۔🌸
"میں پناہ مانگتا ہوں اللہ کی شیطان مردود سے"🌸

بسم اللہ الرحمن الرحیم۔۔ 🌸
"شروع کرتا ہوں اللہ کے نام کے ساتھ جو نہایت مہربان اور رحم والا ہے'۔۔🌸

اسکے بعد دو رکعت نفل نماز کی نیت کی اور ہاتھ کانوں تک اٹھائے اور کہا

🌸"اللہ اکبر
اللہ سب سے بڑا ہے"🌸

اسکے بعد "ثنا" پڑھییں۔
سبحان کاللہ حما۔۔🌸
"اے اللہ تو پاک ہے اور تمام تعریفیں تیرے لئے ہیں اور تیرا نام برکت والا ہے اور تیری شان بہت بلند ہے اور تیرے سوا کوئی عبادت کے لائق نہیں ہے"۔۔🌸

🌸پھر "اعوذباللہ من الشیطان الرجیم" اور
"بسم اللہ الرحمن الرحیم" پڑھیں🦋

اسکے بعد سورہ فاتحہ پڑھیں🌸
"الحمداللہ ربالعالمین۔۔"۔🌸
" تمام تعریفیں یا اللہ آپ کے لئے جو تمام جہانوں کے پالنے والے ہیں
نہایت ہی مہربان اور نہایت ہی رحم کرنے والے ہیں
قیامت کے دن کے مالک ہیں
ہم ۤآپ کی ہی عبادت کرتے ہیں اور آپ سے ہی مدد مانگتے ہیں
ہمیں سیدھا راستہ دکھلائیے
ان لوگوں کا راستہ جن پر آپ نے انعام کیا
نہ ان لوگوں کا جن پر آپ غصہ ہوئے اور نہ گمراہوں کا"🌸

اسکے بعد سورہ اخلاص🌸
(قل ہو اللہ احد۔۔ ) 🌸

" کہہ دو کہ وہ اللہ ایک ہے
اللہ بے نیاز ہے
نہ اسکی کوئی اولاد ہے اور نہ وہ کسی کی اولاد ہے
اور نہ ہی کوئی اسکی برابری کرنے والا ہے"۔۔🌸

اسکے بعد اللہ اکبر (اللہ سب سے بڑا ہے) کہ کر رکوع میں چلا گیا🌸

"سبحان رب العظیم"🌸
رکوع میں تین بار یہ تسبیع پڑھی
پاک ہے میرا رب بڑی عظمت والا
پاک ہے میرا رب بڑی عظمت والا
پاک ہے میرا رب بڑی عظمت والا🌸
🌱
اسکے بعد یہ پڑھتے ہوئے کھڑا ہوا۔۔۔🌸
سمع اللہ حلمن حمدہ🌸
"سن لی اللہ نے جس نے اسکی تعریف کی"🌸

پھر کھڑے ہوکر پڑھا🦋
ربنالا کل حمد🌸
"اے ہمارے رب تمام تعریفیں آپ کے لئے ہی ہیں"۔۔🌸

اسکے بعد اللہ اکبر(اللہ سب سے بڑا ہے) پڑھ کر سجدہ میں چلا گیا۔۔🌸

اور سجدہ میں یہ تین تسبیعات پڑھیں🌸
"سبحان ربی الااعلی"🌸
"پاک ہے میرا رب بڑی شان والا
پاک ہے میرا رب بڑی شان والا
پاک ہے میرا رب بڑی شان والا۔۔'🌸

اب دوسری رکعت بھی اسی طرح ادا کرنے بعد دوسرے سجدے
کے بعد تشعد میں بیٹھ گیا، اور اب یہ پڑھا🌸

" اتحیات للہ۔۔"🌸
" تمام قولی اور بدنی عبادتیں صرف اللہ کے لئے ہیں
اے نبی آپ پر سلام ہو اور اللہ کی رحمت اور برکت ہو
سلام ہو ہم پر اور اللہ کے نیک بندوں پر
میں گواہی دیتا ہوں اللہ کے سوا کوئی بھی عبادت کے لائق نہیں ہے
اور میں گواہی دیتا ہوں کہ محمد صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم اللہ کے بندے اور رسول ہیں"🌸

اسکے بعد درود شریف پڑھا🌸
"الحم صلی علی"۔۔۔🌸
"اے اللہ محمد صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم اور انکی آل پر دورد بھیجئے
جیسے کہ آپ نے رحمت بھیجی حضرت ابراہیم علیہ السلام و انکی آل پر
بے شک تو تعریف کے لائق بزرگی والا ہے۔۔

الہم بارک علی۔۔🌸
اے اللہ محمد صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم اور انکی آل پر برکت نازل فرمائے
جیسے کہ آپ نے برکت نازل فرمائی حضرت ابراہیم علیہ السلام و انکی آل پر
بے شک تو تعریف کے لائق بزرگی والا ہے"🌸

اب میں نے دعا پڑھی🌸

"رب جعلنی۔۔۔"🌸
" اے اللہ مجھے اور میری اولاد کو نماز قائم کرنا والا بنائیے
اے ہمارے رب ہماری دعا قبول فرمائیے
اے ہمارے رب مجھے اور میرے والدین اور تمام مومنین کو اس دن
بخش دیجئیے،جس دن حساب قائم ہوگا🌸۔

" ربنا آتنا فی الدنیا۔۔🌸
اے ہمارے رب ہمیں دنیا اور آخرت میں اچھی زندگی عطا کیجیئے
اور ہمیں آگ کے عذاب سے بچائیے"۔۔۔🌸

اسکے بعد دونوں کندھوں پر موجود فرشتوں کو سلام کیا۔🌸
السلام و علیکم ورحمت لللہ🌸

نماز کا یہ ترجمہ اپنے جاننے والے تمام افراد کو بھیجیں تاکہ سب لوگ سمجھ کر نماز ادا کرسکیں۔۔۔🌸
https://www.facebook.com/share/1Ciwx5yjtQ/

تقی اسکالرز
03182339164
followers

Online Quran academy

میری عادت ہے چاہے فزیکل ہویا آن لائن اور چاہے اپنا بیٹا ہی کیوں نا ہو پڑھانا شروع کرنے سے پہلے بچوں سے حال احوال ضرور لی...
09/05/2026

میری عادت ہے چاہے فزیکل ہویا آن لائن اور چاہے اپنا بیٹا ہی کیوں نا ہو پڑھانا شروع کرنے سے پہلے بچوں سے حال احوال ضرور لیتی ہوں تاکہ ان کا موڈ فریش ہو جائے اور پڑھنے پر آمادہ ہو جائیں ۔بس اسی سلسلے میں آج اپنی 7 سالہ شاگردہ سے پوچھنا آپ بڑی ہوکے کیا بنیں گی ؟
بچی کہتی ہے مما بنوں گی۔
🤩🥳🤭پھر میں نے زرا تفصیل سے سمجھایا کہ میں آپ سے شوق کے بارے میں سوال کررہی ہوں تو کہتی ہے ٹیچر ۔
آپ اپنے تدریس کے عمل کو آسان اور دلچسپ بنانے کے لیے کیا کرتی ہیں کمنٹ میں ضرور شیئر کیجیے۔👇🏻


acedemy
acedemy

میری عادت ہے چاہے فزیکل ہویا آن لائن اور چاہے اپنا بیٹا ہی کیوں نا ہو پڑھانا شروع کرنے سے پہلے بچوں سے حال احوال ضرور لی...
08/05/2026

میری عادت ہے چاہے فزیکل ہویا آن لائن اور چاہے اپنا بیٹا ہی کیوں نا ہو پڑھانا شروع کرنے سے پہلے بچوں سے حال احوال ضرور لیتی ہوں تاکہ ان کا موڈ فریش ہو جائے اور پڑھنے پر آمادہ ہو جائیں ۔بس اسی سلسلے میں آج اپنی 7 سالہ شاگردہ سے پوچھنا آپ بڑی ہوکے کیا بنیں گی ؟میری عادت ہے چاہے فزیکل ہویا آن لائن اور چاہے اپنا بیٹا ہی کیوں نا ہو پڑھانا شروع کرنے سے پہلے بچوں سے حال احوال ضرور لیتی ہوں تاکہ ان کا موڈ فریش ہو جائے اور پڑھنے پر آمادہ ہو جائیں ۔بس اسی سلسلے میں آج اپنی 7 سالہ شاگردہ سے پوچھنا آپ بڑی ہوکے کیا بنیں گی ؟

https://www.facebook.com/share/17PfKE3F1d/

08/05/2026

Reward for best students ❤️
Quran Students
kids
Followers

حوصلہ افزائی کے تین منٹ کیا آپ بھی جاننا چاہتے ہیں کہ صرف تین منٹ میں ہم نے کیسے بچوں کو اپنا گرویدہ بنایا تو ابھی آئی پ...
07/05/2026

حوصلہ افزائی کے تین منٹ

کیا آپ بھی جاننا چاہتے ہیں کہ صرف تین منٹ میں ہم نے کیسے بچوں کو اپنا گرویدہ بنایا تو ابھی آئی پر جاکے لنک سے ویڈیو دیکھیں کامیاب اکیڈمی کا راز بہت سے اسٹوڈنٹ نہیں بلکہ چند اسٹوڈنٹ کا مستقل آپ کے ساتھ رہنا ہے۔

https://youtube.com/playlist?list=PLurJY5ugdmW96OI2_bZVWiq1mVfaayhcY&si=cLRD_c0ZHqjvvf4x

01/05/2026

یقیناً آپ کے ارد گرد بھی ایسے بچے ضرور ہوں گے جن کو حفظ کے دوران مسائل کا سامنا ہوگا ۔ان بچوں کے والدین کے ساتھ یہ پوسٹ ضرور شیئر کیجیے۔
parents
Teachers

Address

Karachi Sindh
Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Taqi Quran Scholars posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share