Online Iqra Taleem Ul Quran

Online Iqra Taleem Ul Quran

Share

Follow on Skype:

quranteacher772
Mobile:
+923027794823

17/09/2019

i want to teach the holy QURAN in all around the world this my heart job

03/07/2019
23/06/2019

عرب معاشرہ ۔۔۔۔اور ھم
کسی بھی قوم کے بارے میں لکھنے سے پھلے جب تک آپ انکے معاشرے میں کچھ وقت نہ گزار لیں تب تک آپ انکے بارے میں مکمل اور مدلل تحریر نھی لکھ سکتے ۔۔۔۔
ھم نے بھی عرب معاشرہ میں آنے سے پھلے بھت کچھ سن رکھا تھا لکن جب انھیں قریب سے دیکھا میل جول کیا تو وہ زھنی خاکہ یکسر تبدیل ھو کر رھ گیا ۔۔
عرب معاشرہ میں اب بھی انسان ترسی اور احترام جھوٹ سے نفرت گناہ کبیرہ سمجھا جاتا ھئے ۔۔۔
اور خاص کر پردہ کی پا بندی اور وہ بھئ شرعئ پردہ کہ کزن وغیرہ جیسے خا لہ زاد کزن وغیرہ سے بھی پردہ کی سخت پا بندی ۔اسی وجہ سے یھاں زنا جیسی لعنت بھت ھی کم ھئے ۔۔۔
میرا مطلب سب برابر نھی لکن 90 فیصد لوگ ان چیزوں کو سخت گناہ سمجھتے ھیں ۔۔۔
نماز کے معاملہ میں عرب لوگ نماز کے بھت پا بند ھیں چا ھئے بچے ھوں بڑے ھوں عورتیں سب نماز نہ پڑھنے والے کو عیب سمجھتے ھیں چا ھے جھاں بھی نماز کا ٹائم ھو جاے سفر میں ھوں یا حضر میں نماز انکی زندگی میں بلکہ یوں کھا جائے کہ انکی گھٹی میں شامل ھئے تو غلط نہ ھوگا ۔۔۔
اور معاملات میں دھوکہ دھی بھت ھی کم ھئے اور اصول زندگی پر سختی سے عمل کرتے ھیں ملکی قوانین کی پابندی خاص کر روڈ پر اشارات نہ توڑنا اور اگر کھیں اشارہ ھو تو دائیں جانب مڑنے والے کا راستہ بلاک نہ کرنا چونکہ یھاں ٹریفک دائیں جانب چلتی ھئے تو جب اشارہ بند ھوتا ھئے تو دائیں جانب مڑنے والے کو جانے کا اختیار ھوتا ھئے اور داھنی لائن کو دائیں جانب مڑنے والے کیلئے خالی رکھا جاتا ھئے اس پر سب عمل کرتے ھیں سیدھا جانے والے اپنی درمیانی لائن میں رکتے ھیں یھی وجہ ھئے کہ بڑے بڑے شھروں میں ٹریفک جام نھی ھوتا اور دوسری وجہ رشوت جیسی لعنت نھی ھئے جسنے خلاف ورزی کی اسے لازمی جرمانہ ادا کرنا ھوتا ھئے چا ھے کوئ بڑا ھو یا چھوٹا امیر ھو یا غریب ڈاکٹر ھو یا وکیل انجینئر ھو یا پروفیسر جب روڈ پر ھوں تو بس سب ڈرائیور ھی سمجھے جاتے ھیں ۔۔۔
انمیں اگر کوئ خراب یا دھوکہ باز یا جھوٹا ھئے تو بعض انسان تو ھر جگہ کچھ نا کچھ خراب تو ھوتے ھیں بلکہ اکثر دھوکے باز اپنے ساتھ دھوکہ ھونے کے بعد ایسے بنتے ھیں بلکہ ایک یھاں کہ مقامی بھائ نے بتایا کہ غیر ملکیوں کی کثرت کی وجہ سے ھمارے بعض لوگ انھی سے دھوکے کھانے کے بعد سخت اور دھوکہ باز بنے لکن خیر مجموعی اعتبار سے بھت ھی امن اور سکون ھئے ۔۔۔۔
اور ایک جائزہ ھمارے معاشرہ کا
اور دوسری طرف ھم اپنی گردن میں خود جھانکیں ھم کھاں کھڑے ھمارے ھاں جھوٹ کو جھوٹ ھی نھی سمجھا جاتا بلکہ بڑے فخر سے کھا جاتا ھئے کیسے پھدو لگایا ۔۔۔۔
اور دھوکہ فریب زنا تو عام ھیں انکو کرنے کے بعد اپنے آپکو بڑا سمجھا جاتا ھئے اور فخر محسوس کیا جاتا ھئے اور دوستوں میں اپنے آپ کو بڑا اور قد آور سمجا جاتا ھئے ۔۔۔۔
۔۔۔ لمحہ فکریہ ۔۔۔
اب ھمارے لیے لمحہ فکریہ کیا ھئے کیا کوئ چاھئے گا کہ میں جیسا ھوں میری اولاد بھی ویسے بنے جب ھم اپنے بچوں کے سامنے سب یہ کرینگے تو آنے والے دن وہ بھی یھی ٹوٹکے ھمیں پر آزمائیں گے اور اسکی تکلیف ھمیں اسوقت محسوس ھوگی اور کتنی اذیت ھوگی آپکا اپنا دل آپکو ملامت کرے گا اور کھے گا یہ وھی ھئے جو آپ نے بویا تھا ۔۔۔۔نوٹ تحریری غلطی اگر ھوئ ھو تو ضرور مطلع فرمائیں۔۔ جزاکم اللہ خیرا۔۔
۔۔۔از ۔۔۔۔۔۔ نعمانی۔۔۔۔

Photos 15/03/2018

ONLINE QURAN AT YOUR HOME
Assalam o Alaikum A great opportunity to Learn Online Nazra, Hifaz Quran, Tajweed, Noorani Qaeda, Masnoon duaen, Namaz. Can teach in Urdu, Arabia, and English..skype [quranteacher772][+923027794823]http://www.facebook.com/OnlineIqraTaleemUlQuran plz like page all friends

‏‎Online Iqra Taleem Ul Quran‎‏ کی تصویر

=آئیں اپنا فرض نبھائیں= کیاآپکے بچے قرآن پاک کی تعلیم حاصل کرچکےھیں? اگرنھیں تو دیر نہ کریں اب آپ دنیا کے جس کو نے میں بھی ھوں قرآن پاک کی تعلیم حاصل کرنا ھئے بھت ھی آسان آن لائن قرآن پاک باتجوید پڑھننے کیلے اور اپنے پیارے بچوں کو پڑھواننے کیلے رابطہ کریںskype [quranteacher772][+923027794823]http://www.facebook.com/OnlineIqraTaleemUlQuran plz like page all friends

Photos 15/03/2018

=آئیں اپنا فرض نبھائیں= کیاآپکے بچے قرآن پاک کی تعلیم حاصل کرچکےھیں? اگرنھیں تو دیر نہ کریں اب آپ دنیا کے جس کو نے میں بھی ھوں قرآن پاک کی تعلیم حاصل کرنا ھئے بھت ھی آسان آن لائن قرآن پاک باتجوید پڑھننے کیلے اور اپنے پیارے بچوں کو پڑھواننے کیلے رابطہ کریںskype [quranteacher772][+923027794823]http://www.facebook.com/OnlineIqraTaleemUlQuran plz like page all friends

15/03/2018

ONLINE QURAN AT YOUR HOME
Assalam o Alaikum A great opportunity to Learn Online Nazra, Hifaz Quran, Tajweed, Noorani Qaeda, Masnoon duaen, Namaz. Can teach in Urdu, Arabia, and English..skype [quranteacher772][+923027794823]http://www.facebook.com/OnlineIqraTaleemUlQuran plz like page all friends

‏‎Online Iqra Taleem Ul Quran‎‏ کی تصویر

Online Iqra Taleem Ul Quran Follow on Skype:

quranteacher772
Mobile:
+923027794823

Want your school to be the top-listed School/college in Karachi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Website

Address


Karachi