حضرت خواجہ فقیر صوفی دوست محمد شاہ صاحب مد ظلہ العالی

  • Home
  • Pakistan
  • Karachi
  • حضرت خواجہ فقیر صوفی دوست محمد شاہ صاحب مد ظلہ العالی

حضرت خواجہ فقیر صوفی دوست محمد شاہ صاحب مد ظلہ العالی Khawaja e Khawajgan Hazrat Sufi Dost Muhammad Shah (m.a) is one of the great Sufi Saint in the world.

13/05/2026
06/05/2026

"فنائیت"

مرید، پیر، حضور پاکﷺ، اللہ یہ چار نہیں ایک ہیں! جب بندہ فنا ہو جاتا ہے پھر عرش، کرسی، لوحِ محفوظ یعنی سب کچھ بن جاتا ہے۔ وہ اس لیے کہ یہ اللہ میں فنا ہوگیا اور اللہ کے اندر سب ہیں۔ زمینوں اور آسمانوں میں اللہ کا نور ہے۔ فنا عشق سے ہوتا ہے۔ یہ مقام "لا الہ الا اللہ" ہے اور حضور پاکﷺ کا مقام "محمد الرسول اللہ" میں ملتا ہے اتباع سنت سے، حضور پاکﷺ کی قدم بوسی، دیدار وصال ہوجاتا ہے یہ نور سے آگے ہے، یہ بقا ہے۔ یہ ایک وجود کی طرح ہے اور یہ مٹی کا مقام ہے، مغز کا مقام ہے، انسان کا مقام ہے، قطرہ اور سمندر کا مقام ہے، بقاباللہ کا مقام ہے۔ اس مقام پر سب کچھ اللہ ہوجاتا ہے اس لیے چودہ طبق بندے کے اندر آجاتے ہیں۔

مصنف: حضرت خواجہ فقیر صوفی دوست محمد شاہ صاحب مدظلہ العالی
از اقتباس: (نقیب عرفان، جلد اول، صفحہ نمبر 626)

06/05/2026

دل میں اتنا درد رکھو کہ یار (خدا) کو بھی پیار آجائے۔
(از اقتباس نقیب عرفان)

حضرت خواجہ فقیر صوفی دوست محمد شاہ صاحب مد ظلہ العالی

Address

D79
Karachi
72300

Opening Hours

Monday 21:00 - 22:30
Tuesday 21:00 - 22:30
Wednesday 21:00 - 22:30
Thursday 21:00 - 22:30
Friday 21:00 - 22:30
Saturday 21:00 - 22:30
Sunday 21:00 - 22:30

Telephone

+923360652181

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when حضرت خواجہ فقیر صوفی دوست محمد شاہ صاحب مد ظلہ العالی posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to حضرت خواجہ فقیر صوفی دوست محمد شاہ صاحب مد ظلہ العالی:

Shortcuts

Share

Category