Imam Hussain a.s Online Quran Academy

Imam Hussain a.s Online Quran Academy

Share

We are offering online Quran Classes with proper Tajweed, Tafseer and other Islamic Courses. Contact

12/04/2024

کیا علم اٹھانا بدعت ہے؟
انجینئر محمد علی مرزا کو مولانا کمیل مہدوی کا جواب❤️

29/04/2022
06/04/2022
*عیدِ بعثت رسول کریم (صلی الله علیه و آله وسلم) تمام عالم اسلام کو مبارک ھو*

🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹

ہُوَ الَّذِیۡ  بَعَثَ فِی  الۡاُمِّیّٖنَ  رَسُوۡلًا مِّنۡہُمۡ  یَتۡلُوۡا عَلَیۡہِمۡ  اٰیٰتِہٖ  وَ  یُزَکِّیۡہِمۡ وَ  یُعَلِّمُہُمُ  الۡکِتٰبَ وَ  الۡحِکۡمَۃَ ٭ وَ  اِنۡ کَانُوۡا مِنۡ  قَبۡلُ  لَفِیۡ ضَلٰلٍ  مُّبِیۡنٍ ۙ﴿۲﴾

 (۲) وہی ہے جس نے اُمّیوں  ( یعنی مکّہ کے رہنے والوں ) میں ایک رسولؑ اُنہی میں سے بھیجا  ،  جو اُنھیں خدا کی آیتیں  ( پڑھ پڑھ کر ) سناتا ہے  ،  اور اُن کی زندگی کو ہر طرح سے بناتا اور سنوارتا ہے اور انھیں کتاب  " قرآن "  اور حکمت  ( یعنی ) گہری حقیقتوں اور دانائی کی باتوں کی تعلیم دیتا ہے ۔ اگرچہ وہ اُس سے پہلے کھلی ہوئی گمراہی میں پڑے ہوئے  ( زندگی گزار رہے ) تھے۔
سورة الجمعة: آیت ۲

عید بعثت حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
27 رجب 13 سال قبل از ہجرت اس دن حضرت محمد رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم رسالت پر مبعوث ہوئے اور دین مبین اسلام کا باقاعدہ آغاز ہوا۔

🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹 01/03/2022

*عیدِ بعثت رسول کریم (صلی الله علیه و آله وسلم) تمام عالم اسلام کو مبارک ھو* 🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹 ہُوَ الَّذِیۡ بَعَثَ فِی الۡاُمِّیّٖنَ رَسُوۡلًا مِّنۡہُمۡ یَتۡلُوۡا عَلَیۡہِمۡ اٰیٰتِہٖ وَ یُزَکِّیۡہِمۡ وَ یُعَلِّمُہُمُ الۡکِتٰبَ وَ الۡحِکۡمَۃَ ٭ وَ اِنۡ کَانُوۡا مِنۡ قَبۡلُ لَفِیۡ ضَلٰلٍ مُّبِیۡنٍ ۙ﴿۲﴾ (۲) وہی ہے جس نے اُمّیوں ( یعنی مکّہ کے رہنے والوں ) میں ایک رسولؑ اُنہی میں سے بھیجا ، جو اُنھیں خدا کی آیتیں ( پڑھ پڑھ کر ) سناتا ہے ، اور اُن کی زندگی کو ہر طرح سے بناتا اور سنوارتا ہے اور انھیں کتاب " قرآن " اور حکمت ( یعنی ) گہری حقیقتوں اور دانائی کی باتوں کی تعلیم دیتا ہے ۔ اگرچہ وہ اُس سے پہلے کھلی ہوئی گمراہی میں پڑے ہوئے ( زندگی گزار رہے ) تھے۔ سورة الجمعة: آیت ۲ عید بعثت حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم 27 رجب 13 سال قبل از ہجرت اس دن حضرت محمد رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم رسالت پر مبعوث ہوئے اور دین مبین اسلام کا باقاعدہ آغاز ہوا۔ 🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹

27/02/2022
03/02/2022
08/01/2022
Want your school to be the top-listed School/college in Karachi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address


Karachi