Quran Institute Campus V

Quran Institute Campus V To prepare a pure society, free of any ethic or racial bias, which can interact peacefully with other schools of thought and work together to achieve goal

07/03/2018

قرآن انسٹی ٹیوٹ کی تمام معلومات کے لئے اس پیج 👇👇👇 پر رابطہ کریں ۔

To prepare a pure society, free of any ethic or racical bias, which can interact peacfully with other schools of thought and work together to achieve goal.

05/02/2018
18/10/2017
20/07/2017
26/12/2016

To prepare a pure society, free of any ethic or racical bias, which can interact peacfully with other schools of thought and work together to achieve goal.

26/08/2016

کچھ نا گزیر وجوہات کی بنا پر اس پیج کو بند کیا جارہا ہے برائے مہربانی "قرآن انسٹی ٹیوٹ کیمپس 5 کے نئے پیج کو لائک کیجئے .
جزاک اللّه 👇👇👇
https://m.facebook.com/Quran-institute-campus-5-1168499953210356/

To prepare a pure society, free of any ethic or racical bias, which can interact peacfully with other schools of thought and work together to achieve goal.

21/06/2016

اللّہ والے:
حضرت انس رضی اللّہُ عنہُ سے روایت ہے کہ انہوں نے کہا کہ نبی صہ نے فرمایا ، واقعہ یہ ہے کہ انسانوں میں سے کچھ لوگ اللّہ والے ہیں۔ لوگوں نے پوچھا یا رسول اللّہ صہ وہ کون لوگ ہیں جو اللّہ والے ہیں؟َ فرمایا قرآن والے ہی اللّہ والے ہیں اور وہی خدا کے خاص بندے ہیں۔
(نسائی ابنِ ماجہ)

کس مسلمان کی تمنا نہ ہو گی کہ وہ اللّہ والا کہلائے اور خدا کے رسول صہ نے جن لوگوں کو اللّہ والا کہا ہے انمیں وہ بھی شامل نہ ہو۔ رسولِ خدا نے ان لوگوں کو اللّہ والا بتایا ہے جو قرآن والے ہیں۔ قرآن والے کون ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔؟
قرآن والے وہی لوگ ہیں جو شب و روز قرآن کی تلاوت کرتے ہیں، اس سے شغف رکہتے ہیں، اسے سمجھنے کی کوشیش کرتے ہیں۔ دوسروں کو بھی سمجھاتے اور پڑھاتے ہیں، اسکے مفہوم و مطالب پر غور کرتے ہیں، اسکے مطابق اپنی زندگیوں کو ڈھالتے ہیں، خود بھی اسکے احکام پر عمل کرتے ہیں اور دوسروں کو بھی اسپر عمل کرنے کی تلقین کرتے ہیں، اور جنکی تمنا اور منتھائے مقصود یہ ہے کہ دنیا میں لوگوں کی انفرادی اور اجتماعی زندگیاں
اسی قرآن کے سانچے میں ڈھلیں۔
بلا شبہ قرآن والے ہی اللّہ والے ہیں۔

Address

Gul E Khairan 20/56 Near Ibrahim Masjid, 9-C Bus Stop, Model Colony, Malir
Karachi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Quran Institute Campus V posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category