Qari Abdul Basit Alzadjali

Qari Abdul Basit Alzadjali Madarsa Online teaching to students on internet Qaida wa Quran

15/12/2025
15/12/2025
06/09/2025

🌹🌟 1500 برس کی روشنی 🌟🌹
مصطفیٰ کریم ﷺ کے 1500 ویں جشنِ ولادت پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد۔
یہ چراغِ محبت تا قیامت ہمارے دلوں کو روشن کرتا رہے۔ 💚✨

23/08/2025

🌸 الحمدللہ! 🌸
میرے گھر اللہ کی رحمت سے ننھی پری کی آمد ہوئی ہے 💖

یہ بیٹی ہمارے لیے خوشیوں اور برکتوں کا انمول تحفہ ہے۔ دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ اسے اچھی قسمت، صحت اور لمبی عمر عطا فرمائے، اور یہ ہمارے گھر کے لیے سکون و رحمت کا باعث بنے۔ 🤲🏻✨

💐 براہِ کرم اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں 💐

🌸 دعا برائے صحت والدِ محترم 🌸یا اللہ!میرے والدِ محترم اس وقت بیماری کی حالت میں ہیں،یومِ پیدائش کے اس لمحے میںہم تیرے ہی...
19/06/2025

🌸 دعا برائے صحت والدِ محترم 🌸

یا اللہ!
میرے والدِ محترم اس وقت بیماری کی حالت میں ہیں،
یومِ پیدائش کے اس لمحے میں
ہم تیرے ہی در پر دعا کے لیے حاضر ہیں۔ 🤲🏻

اے شافی!
انہیں جلد از جلد مکمل شفا عطا فرما،
درد، کمزوری، اور تکلیف کو اپنی رحمت سے دور فرما۔
ان کے دل، جسم، اور روح کو سکون عطا فرما۔ 💖
ان کی ہر سانس میں راحت، ہر لمحے میں سکون،
اور ہر آنے والے دن میں نئی زندگی کی امید عطا فرما۔ 🌿

یا اللہ!
جس طرح تُو نے انہیں ہمارے لیے محبت، شفقت اور رحمت کا ذریعہ بنایا،
اسی طرح اپنی رحمت سے انہیں صحت مند زندگی عطا فرما،
اور ان کا سایہ ہمارے سروں پر سلامت رکھ۔ 🕊️

آمین یا رب العالمین 🤍

21/04/2025

🌹1st wedding anniversary!💞

"✨ چمک اُٹھی ہے دنیا ساری، عید کی بہار آئی ہے 🌙😊 مسکاتے چہرے، 💐 خوشبوؤں کی مہکار آئی ہے🤲 اللہ رکھے سلامت سب کو، ہر دُعا ...
01/04/2025

"✨ چمک اُٹھی ہے دنیا ساری، عید کی بہار آئی ہے 🌙
😊 مسکاتے چہرے، 💐 خوشبوؤں کی مہکار آئی ہے
🤲 اللہ رکھے سلامت سب کو، ہر دُعا قبول ہو 💖
سب کو میری جانب سے دل کی گہرائیوں سے عید مبارک ہو! 🎉🌟"

"آپکو اور آپکی فیملی کو عید الفطر کی ڈھیروں خوشیاں مبارک! ✨🌙
31/03/2025

"آپکو اور آپکی فیملی کو عید الفطر کی ڈھیروں خوشیاں مبارک! ✨🌙

02/03/2025

رمضان المبارک کا 🌙 مبارک ہو
اللہ پاک ہم سب کو رمضان کی برکتیں نصیب فرمائے آمین🤲🏻

07/02/2025

میرے والدِ محترم کو
شیخِ طریقت، امیرِ اہلسنّت، حضرت علّامہ مولانا محمد الیاس عطّاؔر قادری رضوی ضیائی دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے خصوصی دعاؤں سے نوازا 🤲🏻
شکریہ امیرِ اہلسنّت 💞
شکریہ دعوت اسلامی 💚

Address

Karachi
75100

Telephone

+923122484126

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Qari Abdul Basit Alzadjali posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Qari Abdul Basit Alzadjali:

Shortcuts

Share

Category