23/09/2026
*محفلِ گیارہویں شریف*
24 ستمبر، بروز جمعرات، دوپہر تین بجے
مدینة العلم اسلامک کالج میں۔
*درودِ غوثیہ کی صداؤں میں* اس محفلِ پاک میں ضرور بالضرور شرکت کریں۔
اپنے رشتہ داروں، دوست، احباب اور اپنے اہل خانہ کو ضرور دعوت دیں۔
خصوصی عنوان:
*شیخ عبدالقادر جیلانی رحمة اللہ تعالی علیه کی اللہ تعالی سے محبت*
زیادہ سے زیادہ دعوت عام کریں۔
شکریہ۔