IBNE SINA EDUCATION FOUNDATION

IBNE SINA EDUCATION FOUNDATION

Share

Our aim is to bring awareness regarding the need and importance of education in our community.

10/01/2026

ابن سینا ایجوکیشن فاؤنڈیشن کی جانب سے اتوار کو معمار میں لگنے والے بلڈ کلیکشن کیمپ کے متعلق احسان سعادات اور حسان شاہ اپنی رائے کا اظہار کر رہے ہیں

Photos from IBNE SINA EDUCATION FOUNDATION's post 06/01/2026

وَمَنْ اَحْیَاہَا فَکَاَنَّمَآ اَحْیَا النَّاسَ جَمِیْعًا:
“اور جس نےکسی ایک انسان کی جان بچائی تو گویا اُس نے پوری انسانیت کی جان بچائی”۔
کل یعنی بروز “اتوار مورخہ ۴ جنوری ۲۰۲۶”کو ابن سینا ایجوکیشن فاونڈیشن کی جانب سے گلشن معمار میں بلڈ کلیکشن کے حوالے سے کیمپ لگایا گیا۔ جس میں گلشن معمار کے نوجوانوں نے شرکت کرکے بڑی تعداد میں ناصرف خلوص دل سے انسانیت کی بچاؤ کی خاطر خون کا عطیہ دیا بلکہ کمپین کو ترتیب دینے میں کلیدی کردار ادا کیا
ہم (ISEF) کی جانب سے گلشن معمار کے ان تمام نوجوانوں کا شکریہ ادا کرتے ہے جنہوں نے اس کار خیر میں حصہ لیا
________________________________

وَمَنْ اَحْیَاہَا فَکَاَنَّمَآ اَحْیَا النَّاسَ جَمِیْعًا:
“چي چه د يوا انسان ژوند وو ژغورو ګواکې هغه د ټول انسانيت ژوند وژغورو
پرون یعنی د “اتوار په ورز مورخہ ۴ جنوری ۲۰۲۶”
د ابن سینا ایجوکیشن فاونڈیشن له طرفه په ګلشن معمار کي دي ويني دي راټولولو
پو نسبت کيمپ لګول شوې وو
پو کوم کي چي دي معمار زوانانو پو لوئي تعداد نه صرف
وينه ورکړه بلکه دي ويني دي راټولولو پو دې کمپاين کي يي
ډير مهم او ښکاره کردار ادا کړ
موږ دي(ائي ايس اي ايف) له طرفه دي ګلشن معمار له هغه ټولو زوانانو دي زړه له تله مننه کوو چي کوم په دې کار خير کي له موږ سره مرستيال پاتي شوي وو

03/01/2026

"تبدیلی تب نہیں آتی جب کوئی اور تبدیلی لاتا ہے، تبدیلی تب آتی ہے جب ہم خود اپنے آپ میں مثبت تبدیلی لاتے ہیں۔"

02/01/2026

مجھے ایک پڑھی لکھی عورت دو، میں وعدہ کرتا ہوں میں تمہیں ایک مہذب اور تعلیم یافتہ قوم دوں گا !! 🖤
نپولین بونا پاٹ

Photos from IBNE SINA EDUCATION FOUNDATION's post 13/12/2025

الحمداللہ !
ابن سینا ایجوکیشن فاؤنڈیشن “مدرسہ”شفٹ میں بروز جمعہ ۱۲/۱۲/۲۰۲۵کو ختم القرآن کا پروگرام منعقد کیا گیا
جس میں “۱۱ طلباء” نے “ختم القرآن ناظرہ” کی سعادت حاصل کی۔
پروگرام میں محترم مفتی ولی صاحب مفتی عبد الرحمن صاحب کے علاؤہ طلباء کے والدین نے بھی شرکت کی ،
محترم مفتی ولی صاحب نے قرآن سیکھنے اور سکھانے کی اہمیت بیان کی اور بچوں کی حوصلہ افزائی کے لئے انعامات بھی تقسیم کئے۔
ہم تمام والدین کو مبارکباد دیتے ہیں اور اپنے معزز مہمانوں کو پروگرام میں شرکت کرنے ادارے کے خدمات کو سراہنے اور ہر قسم کے تعاون کرنے کی یقین دہانی پر انکا شکریہ اداکرتے ہیں.
۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔

الحمدلله !
دی ابن سينا ايجوکيش فاونډیشن پو مدرسه شفټ کي
دي جمعې پو ورز ۱۲/۱۲/۲۰۲۵ دي ختم قرآن لپاره ناسته تر سره سوه
چيري سي دي الله تبارک وتعالی پو فضل او برکت سره ۱۱ شاګردانو " قرآن کريم پو ناظره"
سره دي ختمیدو سعادت تر لاسه کړ
پو دې غونډه کي محترم مفتی ولی صاحب محترم او مفتی عبدالرحمن صاحب پو شمول دي ماشومانو والدينو هم ګډون کړې وو
محترم مفتی ولی صاحب دي قرآن کریم پو ويلو او دي ورشولو پو اهميت خبري وکړې او بيه يي په ماشومانو انعامات (ډالۍ) تقسيم کړل
موږ ټولو والدينو ته دي دوئي دي ماشومانو پو ستره لاس ته راوړنه مبارکي وا يو
پو اخر کي دي راغلي ټولو درنو ميلمنو پو غونډه کي دي شرکت دي ادارې پو نه ستړي دونکي خدماتو دي ستايلو او دي ادارې سره يي دي هر رنګه تعاون لپاره دي ژمنتيا دي زړه تله مننه کوو

29/11/2025

دوستی وہ خوبصورت رشتہ ہیں جو زندگی کی راہوں کو آسان بنا دیتے ہیں۔ کبھی ہنساتے ہیں، کبھی سنبھالتے ہیں، اور ہمیشہ دل کے قریب رہتے ہیں۔ اچھے دوست زندگی کا وہ تحفہ ہیں جو ہر دن کو خاص بنا دیتے ہیں۔ 💛✨

"میں روشنی میں تنہا رہنے کے بجائے اندھیرے میں اپنے دوست کے ساتھ چلنا پسند کروں گی۔"

- ہیلن کیلر

10/11/2025

دنیا تمہاری مثال سے بدلتی ہے تمہاری رائے سے نہیں۔
~پاؤلو کوئلہو

نړۍ ستاسو د نظر سره نه، بلکې ستاسو د مثال سره بدلیږي. ~ پاولو کویلو

25/10/2025

مایوسی ایک سبق۔
‎مایوسی ایک درد ہے جو اس وقت آتا ہے جب حقیقت ہماری امیدوں سے کم ہوجاتی ہے۔ یہ فرق ہے اس چیز کے درمیان جس کی ہم خواہش کرتے ہیں اور جو ہمیں ملتا ہے - ایک یاد دہانی کہ زندگی ہمیشہ ہماری خواہشات پر نہیں جھکتی۔ مایوسی بھی عاجزی اور لچک سکھاتی ہے۔ یہ ہمیں عکاسی کرنے، ایڈجسٹ کرنے، اور کبھی کبھی چھوڑنے پر مجبور کرتا ہے۔ اس کے سائے میں، ہم صبر سیکھتے ہیں۔ اس کے نتیجے میں، ہم اکثر ایسی طاقت دریافت کرتے ہیں جو ہمیں نہیں معلوم ہوتی کہ ہمارے پاس موجود ہے۔ مایوسی، پھر، صرف ایک اختتام نہیں ہے - یہ سمجھدار توقعات اور گہری سمجھ کا آغاز ہو سکتا ہے.
“اور اللّٰہ کی رحمت سے کبھی مایوس نہ ہو، بے شک اللّٰہ کی رحمت سے وہی لوگ مایوس ہوتے ہیں جو کافر ہیں” القرآن

21/10/2025

" ایک اچھی کتاب پڑھنے کے بعد تم اپنے ہم عمر سے ایک سال بڑے ہو جاتے ہو "
📚

Photos from IBNE SINA EDUCATION FOUNDATION's post 13/10/2025

ابن سینا ایجوکیشن فاؤنڈیشن کے ٹیوشن شفٹ کی کلاسس۔

ابن سینا ایجوکیشن فاؤنڈیشن کی اولین ترجیح معاشرے کے بچوں اور بچیوں کو بہترین تعلیم مہیا کرنا ہے۔ اور بچوں کی اخلاقی تربیت اور معاشرے میں بہترین کردار بھی ادارے کے بنیادی مقاصد میں سے ہیں۔






01/10/2025

تعلیم ہمیں پڑھنا لکھنا سکھاتی ہے اور محبت، دردمندی اور غمگساری !

(شمس تبریز)

23/09/2025

جو عورت اپنی بناوٹ اور سنگار پر پیسے خرچ کرنے کے بجائے کتابیں خریدتی ہے، ان کی ہاں فلسفی، مفکر اور عالم جنم لیتے ہیں۔

هغه ښځې چې په خپل سينګار او ښکلا باندې د پيسو لګولو پر ځای کتابونه اخلي، ھغہ فلسفیان، مفکرين او پوهان زېږوي.





Want your school to be the top-listed School/college in Karachi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address


Karachi
75860