17/08/2021
اے کے کے ایم فاونڈیشن کے بانی و سرپرست فہیم احمد صاحب نے عظیم مرد مجاہد جناب محمد ضیا ٕ الحق شہید کے مزار پر حاضری دی۔
ڈائریکٹر اوڈیٹ و فاننس کے پی کے جناب سمعیی صاحب اور ڈائریکٹر پاپولیشن ویلفیر کے پی کے راشد صاحب ، ڈپٹی ڈائریکٹر پاپولیشن ویلفیر پیشاور طلحہ صاحب،ڈپٹی ڈائریکٹر
ایجوکیشن بھی ساتھ موجود ہیں۔