10/02/2025
🍁 _*بسم الله الرحمن الرحيم*_
السلام علیکم ورحـــــــمةالله وبركآته
کل حمدوثنا رب کریم غفور الرحیم کی بابرکت ذات پاک پر اور بے شمار درود پاک اس ہستئ پاک پر جن کو سب کائنات کے لئے رحمتہ اللعالمین﷽
اور راہ نجات بنا کر بھیجا
ہمارے پیر طریقت رہبر شریعت حضرت پروفیسر علامہ مولانہ عبدالغفارشاد نقشبندی الأرحام کے استاد محترم ولی کامل والی کراچی آل رسول عزت مآب ھمارے سر کا تاج جناب محترم *سید اختر حسین شاہ تاجی الارحام* کے عرس مبارک کے موقع پر آپ کے مزار پرنور پر۔ قرآن خوانی اور ذکر الہی کا اہتمام کیا گیا ہے۔
جو کہ
*بتاریخ 14 شعبان المعظم*
*12 فروری بروز بدھ* 2025
اپنے مقررہ وقت پر ادا کیا جاے گا
_ترتیب انتطامات محفل_
*بعد نماز ظہر*۔ *غسل تربت شریف و درود سلام*
*بعد نماز عصر*
*قرآن خوانی*
*بعد اذان مغرب*
*فاطحہ ، مختصر بیان اور زکر اللہ*
*بعد اذان عشاء*
*طعام*
آپ تمام بھائیوں سے شرکت کی درخواست ہے وقت کی پابندی کے ساتھ اپنے دوست احباب کے تشریف لائے اور اس پرنور محفل سے اپنے روح و دل کو منور کیجیۓ۔ منجانب خدام مزار مبارک اور جماعت غفاریہ کراجی و حیدراباد
--------------**********---------------
یاالله پاک! ہم سب پر رحم و کرم فرما آسانياں عطا فرما اور تمام ناگہانی آفات، بیماریوں، نقصانات، رنج فکر اور پریشانیوں سے محفوظ فرما. سکون قلب اور راحت عطاء فرما۔🪷
*آمین ثم آمین یارب العالٰمین*