06/12/2022
PDF Quad-E-Azam IQRA Academy
Inclusive Education for disabled children
06/12/2022
پاکستان ڈس ایبلڈ فاؤنڈیشن اپنی معمول کی ملک گیر رفاحی اور دیگر تعلیمی و تربیتی سرگرمیوں کے علاوہ ہر مشکل موقع پر اور موقع کی مناسبت سے مستحقین اور معذوروں میں اشیاء تقسیم کرتی ہے اس سلسلے میں ابتدائی دو مرحلوں میں تقریباً آٹھ شہروں کے سیلاب متاثرین میں راشن ،مچھر دانیاں اور دیگر سامان تقسیم کیا گیا ۔
جب کہ آج سیلاب متاثرین کو امداد دئیے جانے کے تیسرے مرحلے کی تقریب آرٹس کونسل کے تعاون سے آرٹس کونسل میں ہی منعقد ہوئی جس میں صوبہ سندھ اور صوبہ بلوچستان کے مختلف شہروں کے نمائندوں میں تقریباً 13 لاکھ کی امدادی اشیاء جن میں ،وہیل چیئرز، ٹرائی سائیکل، مچھر دانیاں ، ترپال ، راشن اور کمبل وغیرہ شامل ہیں تقسیم کی گئیں ۔
پروگرام میں متاثرین سیلاب نے اپنے مسائل سے آگاہ کرتے ہوئے اس بات پر زور دیا کہ امداد کی تقسیم پاک فوج کے زیر نگرانی کی جائے کہ وہ سب تک پہنچ سکے عوامی نمائندے امداد کی درست تقسیم سے قاصر ہیں اور من پسند افراد اور سفارش پر امداد مہیا کی جارہی ہے۔ جب کہ اکثر حکومتی اراکین صرف دورے کر رہے ہیں اور تصویریں بنوا رہے ہیں ۔ متاثرین نے ارباب اختیار سے درخواست کی کہ ان کے علاقوں میں جمع کئی کئی فٹ پانی نکالا جائے تاکہ وہ سڑک کناروں سے اپنے گھروں میں منتقل ہو سکیں۔ متاثرین سیلاب نے پاکستان ڈس ایبلڈ فاؤنڈیشن کی امداد پر چیئرمین شاہد احمد میمن کا شکریہ ادا کیا۔
آرٹس کونسل کی پروگرام آرگنائزر میڈم شاہدہ خورشید اور سماجی کارکن شاہد محی الدین نے بھی پاکستان ڈس ایبلڈ فاؤنڈیشن کی جانب سے کی جانے والی امدادی کوششوں کو سراہتے ہوئے متاثرین کی حوصلہ افزائی کی ۔ چئیرمن شاہد احمد میمن نے متاثرین کو ان کی پریشانیاں دور کرنے کے لئے اپنی ہر ممکن مدد کا یقین دلاتے ہوئے کہا کہ یہ اللہ تعالیٰ کی طرف سے ہم سب کی آزمائش ہے اللہ تعالیٰ ہمیں اس میں سرخرو فرمائے آمین
23/09/2022
پاکستان ڈس ایبلڈ فاؤنڈیشن کی جانب سے سندھ اور بلوچستان کے سیلاب متاثرین میں 13 لاکھ کی امداد تقسیم کی گئی
یکم فروری 2021
05/12/2020
پاکستان کوئز سوسائٹی کی جانب سے پاکستان ڈس ایبلڈ فاؤنڈیشن کے چیئرمین جناب شاہد احمد میمن کو عبدالستار ایدھی خدمت ایوارڈ سے نوازا گیا
03/12/2020
پاکستان کوئز سوسائٹی کی جانب سے پاکستان ڈس ایبلڈ فاؤنڈیشن کے چیئرمین جناب شاہد احمد میمن صاحب کو عبد الستار ایدھی خدمت انسانی ایوارڈ دینے کی تقریب
Asalam Alaikum, Allah Tala Marhoom Qari Gulzar sahab ki maghrfirat farmaye aur unki beylose khidmaat ko mazoron ke haq may Qabool farmaye aur hum mazoron ko unki haqeeqi qadar karne ki tuafeeq dey aur naqdari per nadamat naseeb kare.PDF unki Rehlat per unke Ahley Khana aur juma mutalikeen se izhare taziyat yaqjehti ka izhar karti hai . Qari sahab Quran ke ek intehai pukhta Hafiz the aur humaisha madarsey se wabasta rahe mene unse hifzey Quran ke hawale se Telephone ke zariye bhi khusoosi faiz uthaya aur PDF ke Kamon may unse qabiley qadar faida bhi uthaya Allah unko Ghareeqey rehmat Kare humari baaten he baaten thi Qari Kam atey the Qari kam kartey the .Ameen
Shahiid Ahmed Memon
Chairman
Eid MILON party
08/06/2019
Pakistan disable foundation me Eid milon
PDF QUAID E AZAM ACADEMY ME EID MILON PARTY HUI BACHO KI KHUSHI QABIL E DEED THI
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the school
Telephone
Website
Address
Water Pump
Karachi
Opening Hours
| Monday | 09:45 - 13:05 |
| Tuesday | 09:45 - 13:05 |
| Wednesday | 09:45 - 13:05 |
| Thursday | 09:45 - 13:05 |
| Friday | 09:45 - 13:05 |