Sultanpur Tech Park

Sultanpur Tech Park Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Sultanpur Tech Park, Language school, Main Road Landhi 5 above national bank, Karachi.

✨ Celebrating Success – Honoring Hard Work! ✨Under the supervision of the Institute Management Committee (IMC) – Governm...
22/09/2025

✨ Celebrating Success – Honoring Hard Work! ✨

Under the supervision of the Institute Management Committee (IMC) – Government Polytechnic Institute (Boys) Landhi, and in collaboration with Khans Education and other partners, a grand ceremony is being organized to appreciate and encourage our talented students. 🎓🌟

📌 Event Highlights:
✅ Certificate Distribution (Girls / Boys)
✅ Student Project Exhibition (Girls / Boys)
✅ Recognition of Efforts & Encouragement

📅 Date: Saturday, 27th September 2025
⏰ Time: 4:00 PM
📍 Venue: Sultanpur Community Center, Main Road Landhi No. 03, Near Babar Market

Join us in celebrating the achievements of our students and boosting their confidence! 🙌✨

📢 لانڈھی کے نوجوان لڑکے اور لڑکیوں کے لیے ایک انقلابی موقع!🎉 ڈیجیٹل ارننگ کانفرنس 2025 💻💸🚀 کیا آپ آن لائن کمانا چاہتے ہی...
13/06/2025

📢 لانڈھی کے نوجوان لڑکے اور لڑکیوں کے لیے ایک انقلابی موقع!
🎉 ڈیجیٹل ارننگ کانفرنس 2025 💻💸

🚀 کیا آپ آن لائن کمانا چاہتے ہیں؟
🌐 کیا آپ جاننا چاہتے ہیں کہ فری لانسنگ، یوٹیوب، ایمازون، گرافک ڈیزائن، یا ڈیجیٹل مارکیٹنگ سے گھر بیٹھے آمدنی کیسے حاصل کی جا سکتی ہے؟

گورئمنٹ پولی ٹیکنیک انسٹیٹیوٹ بوائز لانڈھی ۔گورمنٹ پولی ٹیکنیک انسٹیٹیوٹ فار وومن لانڈھی۔اسکرول اپ اسکلز۔اور خانز ایجوکیشن لا رہا ہے لانڈھی میں پہلی بار ایکسپرٹ ٹریننگ پروگرام ۔۔۔اس ٹریننگ کے پہلے مرحلے میں ایک ڈیجیٹل ارننگ کانفرنس کا انعقاد کیا جا رہا ہے ۔اس کانفرنس کے بعد ٹریننگ کا آ غاز ہو گا ۔اور انتہائی محدود نشستوں پر نوجوان لڑکے اور لڑکیوں دونوں کے لئے داخلے ہوں گے۔داخلے کے لئے انٹرویو کلئیر کرنا ضروری ہے۔ یہ صرف ٹریننگ پروگرام نہیں بلکہ ٹریننگ کے فوری بعد ارننگ پروگرام شروع جائے گا ۔

سیکھیں اور کمائیں ساتھ ساتھ
فوری ڈیجیٹل ارننگ کانفرنس کے لئے رجسٹر ہو جائیں ۔اور لانڈھی کورنگی کی پہلی ایکسپرٹ ٹریننگ کا حصہ بنیں۔

📍 مقام:
گورنمنٹ پولی ٹیکنیک انسٹیٹیوٹ فار وومن، لانڈھی

🗓️ تاریخ: 14 جون 2025
🕒 وقت: دوپہر تین بجے

🎙️ ماہر مقررین کی شرکت
جنہوں نے خود لاکھوں کمائے — اور اب آپ کو بتائیں گے کیسے!
✅ کامیاب فری لانسرز
✅ ڈیجیٹل مارکیٹرز
✅ یوٹیوبرز اور ایمازون ایکسپرٹس

🎯 لڑکے اور لڑکیاں دونوں کے لیے — بلکل مفت داخلہ!
💼 محدود نشستیں — جلد رجسٹر کریں!

📱 رجسٹریشن کے لیے ابھی نیچے دئیے گئے فارم پر کلک کریں اور فارم فل کریں۔
https://forms.gle/jRQ73kNbriAzUsRGA

۔مزید معلوم کے لئے واٹس ایپ کریں:
📞 03212354024

📣 اپنے دوستوں کو ٹیگ کریں اور اس سنہری موقع سے فائدہ اٹھائیں!
کیا پتا، یہی دن آپ کی زندگی بدل دے!

09/06/2025

📢 لانڈھی کے نوجوان لڑکے اور لڑکیوں کے لیے ایک انقلابی موقع!🎉 ڈیجیٹل ارننگ کانفرنس 2025 💻💸🚀 کیا آپ آن لائن کمانا چاہتے ہی...
08/06/2025

08/06/2018

Address

Main Road Landhi 5 Above National Bank
Karachi
75160

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sultanpur Tech Park posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share