Jamia Tul Ikhwan karachi Officail

Jamia Tul Ikhwan karachi Officail علوم اسلامیہ کے ساتھ اسکول و کالج کی تعلیم سے مزین ایک منفرد ادارہ

الاختبار النصفی — ششماہی امتحانجامعۃ الاخوان کراچی میں آج یکم ستمبر سے ششماہی امتحانات کا آغاز ہوگیا ہے۔ طلبہ امتحان دین...
01/09/2026

الاختبار النصفی — ششماہی امتحان
جامعۃ الاخوان کراچی میں آج یکم ستمبر سے ششماہی امتحانات کا آغاز ہوگیا ہے۔ طلبہ امتحان دینے مصروف ہیں
مدیر الجامعہ مولانا عبدالوحید صاحب امتحانی ہال کا جائزہ لے رہے ہیں اور امتحانی عمل کا معائنہ فرما رہے ہیں۔

مصطفیٰ جان رحمت پے لاکھوں سلام شمعِ بزمِ ھدایت پے لاکھوں سلام
26/08/2026

مصطفیٰ جان رحمت پے لاکھوں سلام
شمعِ بزمِ ھدایت پے لاکھوں سلام

إعلان الاختبار النصفيجامعة الإخوان – كراتشيمن الدرجة الأولى إلى الدرجة الرابعةومن الدرجة الخامسة إلى دورة الحديثودرجة ال...
25/08/2026

إعلان الاختبار النصفي
جامعة الإخوان – كراتشي

من الدرجة الأولى إلى الدرجة الرابعة
ومن الدرجة الخامسة إلى دورة الحديث
ودرجة التجويد والقرات
إن شاء الله تعالى 1 سبتمبر إلى 8 سبتمبر
وفق الله جميع الطلاب للنجاح والتوفيق.

15/08/2026
15/08/2026
14/08/2026

جامعۃ الاخوان کراچی کے طلبہ، ملٌت کا سرمایہ !!
تمام اہل وطن کو جشن آزادی کی مبارکباد ۔

ہم نے گلشن کے تحفظ کی قسم کھائی ہے،تقریب جشنِ آزادی، جامعۃ الاخوان کراچی مدیرِ جامعہ مولانا عبدالوحید  خطاب کر رہے ہیں۔ ...
13/08/2026

ہم نے گلشن کے تحفظ کی قسم کھائی ہے،
تقریب جشنِ آزادی، جامعۃ الاخوان کراچی
مدیرِ جامعہ مولانا عبدالوحید خطاب کر رہے ہیں۔ انہوں نے وطنِ عزیز پاکستان سے محبت، اس کے تحفظ اور اس کی نظریاتی اساس کی حفاظت کے عزم کا اظہار کیا۔

🇵🇰 یومِ آزادی مبارک 🇵🇰جامعۃ الاخوان کراچی کی جانب سے تمام اہلِ وطن کو یومِ آزادیِ پاکستان کی دلی مبارکباد!آئیے اس آزادی ...
13/08/2026

🇵🇰 یومِ آزادی مبارک 🇵🇰

جامعۃ الاخوان کراچی کی جانب سے
تمام اہلِ وطن کو یومِ آزادیِ پاکستان کی دلی مبارکباد!

آئیے اس آزادی کی قدر کرتے ہوئے اپنے وطن کی تعمیر و ترقی میں اپنا کردار ادا کریں، اور پاکستان کو
قرآن و سنت کی تعلیمات، علم، کردار، اتحاد اور اخوت
کی روشنی میں ایک مضبوط اسلامی فلاحی ریاست بنانے کے لیے عہد کریں۔
اللہ تعالیٰ ہمارے پیارے وطن پاکستان کو امن، استحکام اور خوشحالی عطا فرمائے۔ آمین۔🤲

🇵🇰 پاکستان زندہ باد!
جامعۃ الاخوان کراچی
#14اگست

Address

Jamia Tul Ikhwan S T 03 Sector 11 G New Karachi
Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jamia Tul Ikhwan karachi Officail posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category