Government Degree Boys College Surjani Town

Government Degree Boys College Surjani Town INTERMEDIATE COMMERCE , COMPUTER SCIENCE, PRE-ENGINEERING, PRE-MEDICAL CLASSES STARTED
GRADUATION CLASSES COMING SOON PRINCIPAL/DDO PROF.

TAHIR KHURSHEED (MATH)
PROF. ZAFAR (PHYSICS)
PROF. TANVEER (URDU)
LECTURER AMIR MASOOD (CHEMISTRY)
LECTURER AZHAR (ZOOLOGY)

LAB STAFF
ZAFAR IQBAAL (SR. LAB ASSISTANT)
ABID USMANI (SR. LAB ASSISTANT)
KASHIF AFZAAL (LAB ASSISTANT)
KHALIQ UR REHMAN (LAB ASSISTANT)
KHAWAR YOUNAS (LAB ASSISTANT)
ASHRAF ALI (LAB ASSISTANT)
ALTAF HUSSAIN (LAB ASSISTANT)
NADEEM BAIG (LAB ATTENDENT)
ILYAS (LAB ATTENDENT)
IRSHAD (LAB ATTENDENT)
NOMAN (LAB ATTENDENT)
HAFEEZ (LAB ATTENDENT)
SHAKOOR (LAB ATTENDENT)
SAEED (LAB ATTENDENT)

OFFICE STAFF
IMAM (ASSISTANT)
TARIQ (SENIOR CLERK)
ADNAN CHISTY (JUNIOR CLERK)
PERVAIZ GABOL (JUNIOR CLERK)
M MAJID (JUNIOR CLERK)
M ASLAM (JUNIOR CLERK)
RAZI (NAIB QASIB)
SALMAN (NAIB QASIB)
RAFIQ (NAIB QASIB)
AFZAAL (NAIB QASIB)
ASIF MUNEER (NAIB QASIB)

*Last Chance for Submission of 12 Examination Form**Pre-Engineering, Pre-Medical, Science General, and Humanities (Regul...
21/04/2026

*Last Chance for Submission of 12 Examination Form*

*Pre-Engineering, Pre-Medical, Science General, and Humanities (Regular & Private) students who, for any reason, were unable to submit their examination forms can submit them online through the portal from 22nd to 24th April.*

*Portal Link:*
https://portal.biek.edu.pk/ANNLII

21/04/2026
نمبر: بی آئی ای/ پی آر/  2026/ 077       تاریخ:  20  اپریل  2026ء پریس ریلیز اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی نے چیئرمین فق...
20/04/2026

نمبر: بی آئی ای/ پی آر/ 2026/ 077 تاریخ: 20 اپریل 2026ء
پریس ریلیز

اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی نے چیئرمین فقیر محمد لاکھو کی ہدایت پر سرکاری و نجی تعلیمی اداروں کے انٹرمیڈیٹ حصہ دوم (فریش اور فیلیئر)کے سالانہ امتحانات برائے 2026ء کے سائنس جنرل اور آرٹس ریگولر گروپس کے ریگولر امیدواروں اور ان دونوں گروپس کے اسپیشل چانس سے فائدہ اٹھانے والے طلبہ کے ایڈمٹ کارڈز بھی بورڈ کے پورٹل https://admitcard.biek.edu.pk/ACPartII پر اپ لوڈ کردیئے ہیں۔ طلبہ کو اپنا ایڈمٹ کارڈ ڈاؤن لوڈ کرنے کیلئے پورٹل پر اپنا چالان نمبر اور میٹرک کا رول نمبر درج کرنا ہوگا۔ سرکاری تعلیمی اداروں کے ریگولر طلبہ اور اسپیشل چانس سے فائدہ اٹھانے والے امیدوار اپنے ایڈمٹ کارڈ براہ راست پورٹل سے ڈاؤن لوڈ کرسکتے ہیں جبکہ نجی تعلیمی اداروں کے طلبہ ایڈمٹ کارڈ اپنے متعلقہ کالجوں سے وصول کریں گے۔ نجی تعلیمی ادارے پابند ہیں کہ وہ اپنے طلبہ کے ایڈمٹ کارڈز پورٹل institute.biek.edu.pk سے ڈاؤن لوڈ کر کے انہیں بروقت فراہم کریں۔ سرکاری تعلیمی ادارے بھی اپنے طلبہ کے ایڈمٹ کارڈز درج بالا پورٹل سے حاصل کرسکتے ہیں۔ اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کی طرف سے امتحانات سے 9روز قبل انٹرمیڈیٹ حصہ اول اور حصہ دوم کے تمام گروپس کے ایڈمٹ کارڈز کی فراہمی ایک تاریخی اور غیرمعمولی قدم ہے جس کا مقصد طلبہ کو سہولت فراہم کرنا اور کسی ممکنہ دشواری سے بچانا ہے۔

نمبر:  بی آئی ای/پی آر/076/ 2026    تاریخ:  19   اپریل   2026ء پریس ریلیز  اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی نے چیئرمین فقیر...
19/04/2026

نمبر: بی آئی ای/پی آر/076/ 2026 تاریخ: 19 اپریل 2026ء
پریس ریلیز

اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی نے چیئرمین فقیر محمد لاکھو کی ہدایت پر سرکاری و نجی تعلیمی اداروں کے انٹرمیڈیٹ حصہ دوم (فریش اور فیلیئر) کے سالانہ امتحانات برائے 2026ء کے سائنس پری میڈیکل اور پری انجینئرنگ گروپس کے ریگولر طلبہ اور ان دونوں گروپس کے اسپیشل چانس سے فائدہ اٹھانے والے امیدواروں کے ایڈمٹ کارڈز بھی بورڈ کے پورٹل https://admitcard.biek.edu.pk/ACPartII پر اپ لوڈکردیئے ہیں۔ طلبہ کو اپنا ایڈمٹ کارڈ ڈاؤن لوڈ کرنے کیلئے پورٹل پر اپنا چالان نمبر اور میٹرک کا رول نمبر درج کرنا ہوگا۔ سرکاری تعلیمی اداروں کے ریگولر طلبہ اور اسپیشل چانس سے فائدہ اٹھانے والے امیدوار اپنے ایڈمٹ کارڈ براہ راست پورٹل سے ڈاؤن لوڈ کرسکتے ہیں جبکہ نجی تعلیمی اداروں کے طلبہ ایڈمٹ کارڈ اپنے متعلقہ کالجوں سے وصول کریں گے۔ نجی تعلیمی ادارے پابند ہیں کہ وہ اپنے طلبہ کے ایڈمٹ کارڈز پورٹل institute.biek.edu.pk سے ڈاؤن لوڈ کر کے انہیں بروقت فراہم کریں۔ سرکاری تعلیمی ادارے بھی اپنے طلبہ کے ایڈمٹ کارڈز درج بالا پورٹل سے حاصل کرسکتے ہیں۔ اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کی طرف سے امتحانات سے 12روز قبل انٹرمیڈیٹ حصہ اول کے تمام گروپس کے ایڈمٹ کارڈز اور اب 10روز قبل انٹرمیڈیٹ حصہ دوم(فریش، فیلیئرز) کے سائنس پری میڈیکل، پری انجینئرنگ اور ان دونوں گروپس کے اسپیشل چانس امیدواروں کے ایڈمٹ کارڈز کا آن لائن اجراء ایک تاریخی قدم ہے جس کا مقصد طلبہ کو سہولت فراہم کرنا، انہیں کسی بھی ممکنہ دشواری سے بچانا اور امتحانی عمل کو مزید منظم بنانا ہے۔

16/04/2026

نمبر بی آئی ای/ پی آر/ 074/2026 تاریخ: 16 اپریل 2026ء
پریس ریلیز

اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی نے چیئرمین فقیر محمد لاکھو کی ہدایت پر سرکاری و نجی تعلیمی اداروں کے انٹرمیڈیٹ حصہ اول کے سالانہ امتحانات برائے 2026ء کے سائنس جنرل اور آرٹس ریگولر گروپس کے ریگولر امیدواروں کے ایڈمٹ کارڈز بھی بورڈ کے پورٹل admitcard.biek.edu.pk پر اپ لوڈ کردیئے ہیں۔ طلبہ کو اپنا ایڈمٹ کارڈ ڈاؤن لوڈ کرنے کیلئے پورٹل پر اپنا چالان نمبر اور میٹرک کا رول نمبر درج کرنا ہوگا۔ سرکاری تعلیمی اداروں کے طلبہ اپنے ایڈمٹ کارڈ براہ راست پورٹل سے ڈاؤن لوڈ کرسکتے ہیں جبکہ نجی تعلیمی اداروں کے طلبہ ایڈمٹ کارڈ اپنے متعلقہ کالجوں سے وصول کریں گے۔ نجی تعلیمی ادارے پابند ہیں کہ وہ اپنے طلبہ کے ایڈمٹ کارڈز پورٹلinstitute.biek.edu.pk سے ڈاؤن لوڈ کر کے انہیں بروقت فراہم کریں۔ سرکاری تعلیمی ادارے بھی اپنے طلبہ کے ایڈمٹ کارڈز درج بالا پورٹل سے حاصل کرسکتے ہیں۔ اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کی طرف سے امتحانات سے 12روزقبل انٹرمیڈیٹ حصہ اول کے تمام گروپس کے ایڈمٹ کارڈز کی فراہمی ایک تاریخی اور غیرمعمولی قدم ہے جس کا مقصد طلبہ کو سہولت فراہم کرنا، کسی ممکنہ دشواری سے بچانا اور امتحانی عمل کو مزید منظم بنانا ہے۔

16/04/2026

نمبر: بی آئی ای/ پی آر/072/ 2026 تاریخ: 15 اپریل 2026ء
پریس ریلیز

اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی نے اعلان کیا ہے کہ سرکاری و نجی تعلیمی اداروں کے انٹرمیڈیٹ حصہ اول کے سالانہ امتحانات برائے 2026ء کے سائنس پری میڈیکل اور پری انجینئرنگ گروپس کے ریگولر امیدواروں کے ایڈمٹ کارڈز بورڈ کے پورٹل admitcard.biek.edu.pk پر اپ لوڈ کردیئے ہیں۔ طلبہ کو اپنا ایڈمٹ کارڈ ڈاؤن لوڈ کرنے کیلئے پورٹل پر اپنا چالان نمبر اور میٹرک کا رول نمبر درج کرنا ہوگا۔ سرکاری تعلیمی اداروں کے طلبہ اپنے ایڈمٹ کارڈ براہ راست پورٹل سے ڈاؤن لوڈ کرسکتے ہیں جبکہ نجی تعلیمی اداروں کے طلبہ ایڈمٹ کارڈ اپنے متعلقہ کالجوں سے وصول کریں گے۔ نجی تعلیمی ادارے اس بات کے پابند ہیں کہ وہ اپنے طلبہ کے ایڈمٹ کارڈز institute.biek.edu.pk سے ڈاؤن لوڈ کر کے انہیں بروقت فراہم کریں۔ سرکاری تعلیمی ادارے بھی اپنے طلبہ کے ایڈمٹ کارڈز درج بالا پورٹل سے حاصل کرسکتے ہیں۔ یہاں یہ بات قابل ذکر ہے کہ اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کی طرف سے امتحانات سے 13روزقبل ایڈمٹ کارڈز کی فراہمی ایک تاریخی اور غیرمعمولی قدم ہے جس کا مقصد طلبہ کو مکمل سہولت فراہم کرنا، کسی بھی ممکنہ دشواری سے بچانا اور امتحانی عمل کو مزید منظم بنانا ہے۔

Address

Govt Degree Boys College Surjani Town, Sector 4-C, Opposite Abdul Rahim Goth, Surjani Town Karachi
Karachi

Opening Hours

Monday 08:30 - 13:00
Tuesday 08:30 - 13:00
Wednesday 08:30 - 13:00
Thursday 08:30 - 13:00
Friday 08:30 - 12:00
Saturday 08:30 - 13:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Government Degree Boys College Surjani Town posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Government Degree Boys College Surjani Town:

Shortcuts

Share

Category