Ali As waris

Ali As waris

Share

اسلام و علیکم یا علی ع مدد۔۔

02/03/2026

بریکنگ ⚡
تسنیم نیوز: امریکی ایف 15 لڑاکا طیارہ ایران کے فضائی دفاع نے کویت کی فضاؤں میں مار گرایا

01/03/2026

بریکنگ ⚡ 🇮🇷✌️
ایران: صہیونی حکومت کے میزائل دفاعی نیٹ ورک کے "تاد" ریڈار کو "الرویس، امارات" میں ایران کی فضائیہ کے نقطہ زن میزائل کے حملے سے مکمل طور پر تباہ کر دیا گیا۔
🔹 چابہار کے ساحل سے 700 کلومیٹر کی گہرائی میں امریکی بحری بیڑے کے ایندھن فراہم کرنے والے معاون جہاز کو ڈرون اور میزائل نظاموں سے نشانہ بنایا گیا، جس کے نتیجے میں وہ غیر فعال ہو کر عملیاتی دائرے سے خارج ہو گیا۔
🔹 ایران کا جدید اینٹی شپ میزائل نظام بدستور خطے میں امریکی بحری بیڑے کا تعاقب کر رہا ہے

07/12/2025

12/10/2025

آئی ایس پی آر کے مطابق پاکستانی سیکیورٹی فورسز کے 23 اور افغان سائیڈ پر 200 سے زائد فوجی جانبحق ہوئے۔ 29 پاکستانی فوجی زخمی ہیں۔

Want your school to be the top-listed School/college in Karachi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address


Karachi

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00