09/10/2021
لبابہ حیدر کا یوٹیوب چینل ۔ أپ سب سے گزارش ہے زیادہ سے زیادہ سبسکراٸب ااور شیر کریں ۔
PARWAAZ || EPISODE 11 || Urdu / Hindi Audio Book
For group : https://www.facebook.com/groups/142903337600837For page : https://www.faceb...
08/10/2021
میری بیٹی لبابہ حیدر کا یوٹیوب چینل سبسکراٸب کریں ۔ اس چینل پہ أپکو اردو ادب کے شاہکار ناول أڈیو کی صورت میں ملینگے ۔ شکریہ
06/10/2021
please subscribe Lubaba Haider youtube channel.
Voice Over by Lubaba Haider - YouTube
Urdu most famous fiction novels now in audio form.
08/07/2021
ہم تمکو نہیں بھولے ۔ ستار ایدھی کی پانچویں برسی پر اللہ کریم سے انکی مغفرت اور جنت نشینی کی دعا ہے ۔ اللہ کریم قبول فرماٸے ۔ أمین ۔
27/06/2021
اَلحمدوللہ میرے گروپ عبداللہ کالج کو ایک ہزار دوسو پچاس سے زاید افراد نے اپنی پسندیدگی کا اظہار کیا ہے ۔
22/06/2020
میرے سابقہ کالج کا پیج پسند فرمانے کا شکریہ ۔ اگر آپ بھی کالج فیلو رہے ہیں تو کالج کا نام اور سال طالبعلمی تحریر کردیا کریں تاکہ آپکے کلاس فیلو کا گروپ تشکیل پائے اور رابطوں میں آسانی ہو ۔ الحمدو للہ پانچ سو زاید افراد نے اس پیج کو پسند کیا ہے ۔ آپ اپنی دلچسپی کی پوسٹ بھی شیر کرسکتے ہیں ۔
21/06/2020
آپ سب سابق طلبہ و طالبات سے گزارش ہے کہ کالج میں اپنا سال تعلیم بھی لکھا کریں ۔
29/07/2018
میں عبداللہ کالج برائے طلبہ اور سراج الدولہ کالج کے سابقہ طلبہ کو ایک پلیٹ فام پر لانا چاہتاہوں ـ دونوں تعلیمی اداروں سے وابستہ افراد رابطہ کرسکتے ہیں ـ