S.paradise Children Sec.school

S.paradise Children Sec.school

Share

school

25/03/2023

سیدہ فاطمہؓ پہ ہو لاکھوں سلام
‏دختر مصطفیٰﷺ پہ ہو لاکھوں سلام
‏یومِ وفات 11 ہجری 3 رمضان المبارک
‏خاتونِ جنت جگر گوشہ رسولﷺ
‏زوجہ حیدر کرّارؓ مادر حسنین کریمینؓ
‏سیدہ فاطمتہ الزھراء رضی اللہ عنہا
سیدہ فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کی شان دیکھئے،
اُس باپ کے لیئے رحمت جو خود "رحمت العالمین" صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہیں۔
اُس شوہر کے لیئے نصف ایمان جو خود "کاملِ ایمان" ہیں۔
اور آپ سلام اللہ علیہا کے قدموں میں اُن بیٹوں کی جنت ہے جو خود "جنت کے سردار" ہیں۔

"سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ العظیم○"

24/03/2023

حضرت علی کرم اللہ وجہہ نے فرمایا

24/03/2023

بیشک 💞

18/03/2023

حضور اکرم صلی اللّٰہ علیہ وسلم پر لاکھوں کروڑوں درود و سلام

03/01/2023

یااللہ یا رزاق
جسطرح تو رات کو دن اور دن کو رات میں بدل دیتا ہے
اسی طرح
ہماری مشکلات کو آسانیوں میں بیمار یوں کو تندرستی میں نفرتوں کو محبتوں میں غم کو خوشی میں بدل دے

19/10/2022

" ‏یہ دُنیا مُکافاتِ عٙمل ہے بس تھوڑا سا صبر کر لیں کِیوں کہ ؛
" وَما کَانَ رَبُّک نَسِیّاً "
اور تیرا رب نہیں بُھولتا! ❤

19/10/2022

اپنی زندگی کا مقصد فقط "اللَّه" کی خوشنودی بنالیجیے۔۔۔!!
پھر آپ کبھی نہیں ٹوٹیں گے
کبھی نہیں بکھریں گے
کبھی نہیں ہاریں گے

05/10/2021

5اکتوبر یوم اساتذہ مین اپنے استاد سر محمد مدیر کو کو خراج عقیدت خراج تحسین سرخ سلام پیش کرتا ہوں اور دعا کرتارہونگا اللہ تعالیٰ آپ کا سایہ تادیر ھمارے سرون پر قائم رہے آمین

Want your school to be the top-listed School/college in Karachi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address


Karachi