31/07/2025
اسلامی جمعیت طلبہ گورنمنٹ جناح کالج یونٹ کے تحت آج دوسرے روز بھی طلبہ کی رہنمائی کے لیے ایڈمیشن گائیڈنس کیمپ لگایا گیا ۔جس میں ناظم کالج کمیٹی زون غربی برادر عمر شیخ ناظم جی سی ٹی برادر حمزہ بلال نے بھی کیمپ میں شرکت کی
30/07/2025
اسلامی جمعیت طلبہ گورنمنٹ جناح کالج یونٹ کے تحت طلبہ کی رہنمائی کے لیے ایڈمیشن گائیڈنس کیمپ لگایا گیا ۔
اسلامی جمعیت طلبہ جناح کالج یونٹ
17/06/2025
" جہاں میں اہلِ ایمان صورتِ خورشید جیتے ہیں "
بقیہ سیشن ۲۰۲۵ اور ۲۶ کے لیے " اسلامی جمعیت طلبہ گورنمنٹ جناح کالج " کی زمیداری " برادر راشد خان بھائی " کی ہو گی .
اللّٰہ پاک ساتھی کو استقامت ہمّت اور جرّت عطاء فرماۓ (آمین )
09/01/2025
اسلامی جمعیت طلبہ نے شہر کے 5 کالجز میں Complaint Desk قائم کردی ہے۔
انٹرمیڈیٹ نتائج میں کراچی کے 50,000 طلبہ فیل!
اسلامی جمعیت طلبہ نے شہر کے 5 کالجز میں Complaint Desk قائم کردی ہے۔
طلبہ اپنی میٹرک اور انٹر کی مارک شیٹ کے ہمراہ رابطہ کریں۔
Dehli College 0331 2042185
Gulshan College 0332 3311429
Superior College 03238010859
DJ. Science College 0316 8916335
Forman College 0331 2889812
0333 2115570
Islami Jamiat e Talaba Karachi
EducationinKarachi