16/10/2024
"Heartiest congratulations to Adamjian Topper! Prof. Nasir Iqbal, our esteemed Principal, along with the entire staff, is incredibly proud of your outstanding achievement. You've set a new standard of excellence and made us all proud. Keep shining!"
12/10/2024
"Adamjee Government Science College Karachi Shines Bright: Secures 5 Out of Top 10 Positions!"
In a remarkable achievement, Adamjee Government Science College Karachi has once again proven its academic excellence by claiming 5 positions among the Top 10 in the recent examination results. This outstanding performance is a testament to the dedication of the students, the tireless efforts of the faculty, and the institution's commitment to providing top-tier education.
With a legacy of producing bright minds, Adamjee Government Science College continues to uphold its reputation as a leader in science education. Congratulations to the hardworking students and staff on this well-deserved success!
09/10/2024
Morning Assembly at Adamjee Government Science College Karachi. 09 October 2024.
19/07/2024
"Prof. Abdul Basit Khan and Prof. Nadeemuddin from Superior Science & Commerce College visited Adamjee Government Science College to present a bouquet on the occasion of my joining as Principal."
18/06/2024
*کالجز میں انٹر سال اول کے داخلے نویں کی بنیاد پر یکم جولائی سے ہونگے.*
*کراچی(سید محمد عسکری).*
*سندھ کے تعلیمی بورڈز کی جانب سے میٹرک کے نتائج کے اجراء میں تاخیر کے باعث سندھ کے سرکاری کالجز میں انٹر سال اول کے داخلے برائے سال 25-2024ء بھی نہم جماعت کے نتائج کی بنیاد پر SECCAP کے ذریعے دیئے جائیں گے داخلہ فارم آن لائن دستیاب ہوگا اور آن لائن ہی جمع ہوگا جب کہ داخلوں کا آغاز یکم جولائی سے ہوگا اور یہ داخلے 25جولائی تک جاری رہیں گے۔ یہ بات ڈی جی کالجز سندھ پروفیسر زاہد راجپر نے اپنے دفتر میں روزنامہ جنگ سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہی۔ انھوں نے کہا کہ اے اور اے ون گریڈ کے داخلے اوپن میرٹ پر ہوں گے جب کہ بی، سی اور ڈی گریڈ کے داخلے زون کی بنیاد پر ہوں گے۔ انھوں نے کہا کہ کراچی میں دو نئے کالجز میں بھی داخلے دیئے جائیں گے ایک بوائز کالج سیکٹر 45 نزد کورنگی 5 میں کھولا گیا ہے جہاں پروفیسر صابر حسین سومرو کو پرنسپل مقرر کیا گیا ہے جب کہ ایک بوائز کالج گلشن حدید میں ایوننگ شفٹ میں ہے جہاں پروفیسر دیدار علی جعفری کو پرنسپل مقرر کیا گیا ہے۔ انھوں نے کہا کہ انٹر سال اول میں سندھ بھر میں دو لاکھ 67 ہزار 877 داخلے دیئے جائیں گے جب کہ کراچی میں پری میڈیکل میں 27 ہزار 9 سو، پری انجنئرنگ میں 25 ہزار چار سو،کمپیوٹر سائنس میں 15315، آرٹس میں 18238، کامرس میں 31ہزار 96اور ھوم اکنامکس میں 1712 داخلے دیئے جائیں گے۔ ڈی جی کالجز سندھ پروفیسر زاہد راجپر نے کہا کہ یکم اگست سے انٹر سال اول کی کلاسیں شروع کردی جائیں گی ایک سوال کے جواب میں انھوں نے کہا کہ ہماری کوشش ہوگی کہ گرمی سے محفوظ رہنے کے لیے آئندہ سال میٹرک کے امتحانات مارچ میں اور انٹر کے اپریل میں ہوں تاہم اس کی حتمی منظوری اسٹیئرنگ کمیٹی ہی دے گی۔*
08/07/2020
وفاقی وزیر تعلیم کی زیر صدارت بین الصوبائی کمیٹی کا اجلاس، یکم ستمبر سے اسکول کھولنے کی تجویز...
22 اگست کو دوبارہ اجلاس بلاکر صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا۔
صورتحال تشویشناک رہی تو تعلیمی ادارے بدستور بند رہیں گے.