15/06/2024
اللہ کے فضل و کرم سے ہم نے شاہ لطیف ٹاؤن میں آغوش کے نام سے ایک یتیم خانہ قائم کیا ہے اور بفرزون نزد باب الاسلام ایک ویلفیئر کلینک قائم کی ہے جو لوگ قربانی کی کھالیں جمع کرانا چاہتے ہیں کراچی کے کسی بھی علاقے سےوہ ہم سے رابطہ کریں۔اور دوستوں کو بھی فارورڈ فرما دیں۔شکریہ03332371331 sir Ishtiaq
25/11/2023