Shaheen Education System

Shaheen Education System Islamic, English Medium and Computerized School... Montessori To Matric
(Iqra FullDay/ HalfDay)

22/03/2020




 یہ چائینہ کے ڈاکٹرز ہیں ،انہوں نے  پاکستانی ینگ ڈاکٹرز کی طرح یہ نہیں کہا کہ ہم جان خطرے میں ڈال کے علاج نہیں کر سکتے ۔...
19/03/2020


یہ چائینہ کے ڈاکٹرز ہیں ،انہوں نے پاکستانی ینگ ڈاکٹرز کی طرح یہ نہیں کہا کہ ہم جان خطرے میں ڈال کے علاج نہیں کر سکتے ۔
انہوں نے وائرس کا ڈٹ کر مقابلہ کیا . ❤️💕❤️💕
With Best Wishes:
Shaikh Kashif Amjad Advocate

خبریں ہیں کہ کرونا وائرس کی وجہ سے پاکستان میں ماسک کی کمی ہوگئی ہے، چالیس روپے والا ماسک اب 500 میں بھی دستیاب نہیں۔آپ ...
27/02/2020

خبریں ہیں کہ کرونا وائرس کی وجہ سے پاکستان میں ماسک کی کمی ہوگئی ہے، چالیس روپے والا ماسک اب 500 میں بھی دستیاب نہیں۔
آپ کے پاس دو آپشنز ہیں:
مہنگائی کا رونا روتے رہیں اور بالواسطہ ان ذخیرہ اندوزوں کے مددگار بنے رہیں۔
یا پھر ایک منٹ لگا کر اپنا سستا ماسک خود تیار کریں۔
اپنے پیسے بھی بچائیں اور ان ذخیرہ اندوزوں کو بھی مجبور کردیں کہ وہ اپنا مال پرانے ریٹس پر مارکیٹ میں لے آئیں۔

26/01/2020

‏میری تنخواہ ایک مزدور کی اُجرت کے برابر مقرر کرواگر میرا گزارا نہ ہوا تو مزدور کی اُجرت بڑھا دوں گا۔
"خلیفہ اول سیدنا ابوبکرصدیق ؓ "
یوم وفات 22 جمادی الثانی

یہ نایاب کھجور کے درخت زمین سے سیکڑوں فٹ بلند ہیں اور پہاڑ کے اوپر سے سے  سیکڑوں فٹ نیچے ہیں ۔  انسان کی پہنچ سے  بہت  د...
15/09/2019

یہ نایاب کھجور کے درخت زمین سے سیکڑوں فٹ بلند ہیں اور پہاڑ کے اوپر سے سے سیکڑوں فٹ نیچے ہیں ۔ انسان کی پہنچ سے بہت دور۔۔۔۔۔۔

اس کھجور کے درختوں کو لگانے والا ایک پرندہ ہے یہ پرندہ کھجور کو اپنے بچوں کو کھلاتا ہے اور کھجور کی گھٹلی کو وہاں کی زمین میں دفن کردیتا ہے ۔۔

خود بویا خود ہی پھل کھایا ۔۔۔۔۔ انسان بس دیکھتا ہی رہ گیا ۔۔۔

ان کھجور کے درختوں کو دیکھنے کے لیے دوربین کا ھونا ضروری ہے ۔۔۔

پرندہ ۔۔سٹارلنگ

Starling
مقامی زبان میں اسے تلیئر کہتے ھیں ، یہ پرندہ جھنڈ کی شکل میں رھتا ھے ، موسم کے لحاظ سے نقل مکانی کرتا رھتا ھے ، پھلدار درختوں مثلا کھجور ، توت ، بوءڑ ، پیپل وغیرہ پر بیٹھتا اور بہت شور کرتا ھے - فصلوں سے نقصان رسان کیڑے مکوڑے بھی کھاتا ھے - موسم کے لحاظ سے اس کا رنگ بھی بدلتا رھتا ھے ، یہ ایک کسان دوست پرندہ ھے !

لوکیشن ۔۔۔

ڈنڈیل ۔۔ کوہ گرائ ۔۔۔ ھینگول بلوچستان

13/08/2018

Address

Main Campus: 147/2, Street# 14, H-Road, Bihar Colony
Karachi
75660

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shaheen Education System posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Shaheen Education System:

Shortcuts

Share

Category