10/11/2020
Dear parents
This is to inform you that PTM will be conducted on Saturday i-e 14 November'2020.
Timings: 10:00am__12:30pm
Parents must attend this meeting unless 20 marks will be deducted in First Term Exams.
Thank you
Coordinator
Ma'am Zainab
محترم والدین
آپ کو مطلع کیا جاتا ہے کہ بروز ہفتہ مورخہ 14 نومبر کواسکول میں والدین اور ٹیچرز کے مابین ایک میٹنگ رکھی گئی ہے
اوقات: صبح 10 بجے سے دوپہر 12:30 تک ہیں۔
جس میں تمام والدین کی شرکت لازمی قرار دی گئی ہے۔ والدین کی شرکت نہ کرنے کی صورت میں ان والدین کے بچوں کے پہلے سہماہی امتحان میں 20 نمبر کاٹے جائیں گے
شکریہ
کوآرڈینیٹر
میم زینب