Al-Farooq Online Quran Academy

Al-Farooq Online Quran Academy

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Al-Farooq Online Quran Academy, Education, Karachi.

20/02/2026
18/01/2026

کیا آپ کے دل میں قرآنِ پاک سیکھنے کی شدید خواہش ہے،
مگر عمر، مصروفیات یا مواقع کی کمی آڑے آ جاتی ہے؟
تو اب فکر کی کوئی بات نہیں۔
الفارق آنلائن قرآن اکیڈیمی آپ کے لیے وہ آسان راستہ لے کر آئی ہے،
جس کے ذریعے آپ گھر بیٹھے، اپنے وقت کے مطابق قرآنِ پاک اور دینی علوم حاصل کر سکتے ہیں۔
ہم پیش کرتے ہیں:
✨ بنیادی سے ناظرہ قرآن
✨ ترجمۂ قرآن (آسان فہم)
✨ تفسیرِ قرآن
✨ نماز کی مکمل تعلیم
✨ مسنون دعائیں اور عملی دینی رہنمائی
یہ تمام کورسز ہر عمر کے افراد کے لیے ہیں،
چاہے آپ مصروف ہوں، نوکری پیشہ ہوں یا عمر زیادہ ہو —
ہماری آن لائن تعلیم آپ کے لیے بالکل موزوں ہے۔
اب قرآن سیکھنے کا خواب مؤخر نہ کریں۔
آج ہی الفارق آنلائن قرآن اکیڈیمی سے رابطہ کریں
اور قرآن کی روشنی سے اپنی زندگی کو منور کریں۔
📞 کال کریں یا
📱 واٹس ایپ پر رابطہ کریں
شکریہ
والسلام

16/01/2026

*السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاته*
*الفارق آنلائن قرآن اکیڈمی* میں خوش آمدید!
ہم سے رابطہ کرنے کا شکریہ۔
آپ کو ہمارے کون سے کورسز چاہیے ،یہ تمام مندرجہ بالا کورسز آپ ہم سے حاصل کرسکتے ہیں ــــــ؛
*کورسز کی تفصیل:*
1- نورانی قاعدہ
2- ناظرہ قرآن
3- حفظِ قرآن
4- نمازِ جنازہ
5- چھے کلمے
6- چالیس احادیث
7- مسنون دعائیں
8- مکمل نماز کورس
9- بنیادی عربی گرامر
10ـ انگلش لینگویج کورس

Want your school to be the top-listed School/college in Karachi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Culinary Team

Attire

Website

Address


Karachi