اک عمر سے فریبِ سفر کھا رہے ہے ہم
معلوم ہی نہیں اس وفاقی مجبور یونیورسٹی کو کہاں لے جارہے ہے ہم
شاعرِ وفاق علامہ کامران ٹسوری صاحب😂
BSC Fuuast
Federal Urdu University Of Arts Science And Technology
22/12/2024
*پارا چنار سے کراچی شیعہ دشمنی*
جامعہ اردو گلشن کیمپس میں شیعہ ہراسگی یوم حسین ع منعقد کروانے پر وائس چانسلر ضابطہ خان شنواری کی ایماء پر شیعہ طلبہ کے ایڈمیشن و ڈگریاں منسوخ ، سمسٹر امتحانات میں بیٹھنے پر پابندی ۔
31/10/2024
Experienced an interactive session with superminds via
"HEALTHY MIND MANIFEST HEALTHY BODY",
Honored to be a part of this wonderful session , University of Karachi organizes a Seminar & E-Poster Competition on "Health is Wealth-Spread this word" to celebrate October as a Health Literacy Month at KU Audio Visual Centre, today.
#
28/10/2024
Dr Murshid Shah From Department of Mathematics has been appointed as a student advisor Fuuast Gulshan Campus..
27/10/2024
No Entry Test For Students Who had passed MCAT Test For new Admission ..
27/10/2024
انا للہ وانا الیہ راجعون
جامعہ اردو شعبہ کامرس آخری سال کے طالب علم
فیض الرحمان ( فیضی بھائی ) کا روڈ ایکسیڈنٹ میں انتقال ہوگیا ہے۔
دعا ہے پروردگار عالم مرحوم کی مغفرت فرمائے اور جنّت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے۔
گھر والوں کو صبر جمیل عطا کرے۔ اِلٰہی آمین.
Everyone@followers
24/10/2024
وفاقی جامعہ اردو کے ملازم کے اکلوتے بیٹے رافع نے خود کو گلے میں پھندا لگا کر خود کشی کرلی
وفاقی اردو یونیورسٹی میں پچھلے 3 ماہ سے تنخواہ اور 6 ماہ سے ہاؤس سیلنگ جاری نہیں کی گیی جس کی وجہ سے ملازمین اساتذہ انتہائی ذہنی کرب میں مبتلا ہیں
تفصیلات کے مطابق سید نعمان علی اردو یونیورسٹی شعبہ کیمیاء میں ملازم ہیں کئی ماہ سے تنخواہ جاری نہ ہونے کی وجہ سے گھر کے اخراجات میں سخت مشکلات درپیش تھی رافع کلاس نہم کا طالب علم تھا اور سکول کی فیس نہ ہونے کی وجہ سے سخت دباؤ کا شکار تھا جس کے نتیجے میں 2 دن قبل رافع پریشانیوں سے دلبرداشتہ ہوکر گلے میں پھندا لگا کر خود کشی کرلی
ابتدایئ معلومات کے مطابق بظاھر خود خوشی معلوم ہوتی ہے تاہم پولیس نے لڑکے کا موبائل فون اپنی تحویل میں لے لیا مزید تفتیش جاری ہے.
🥹🥹
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Karachi
12345