❤️💞❤️ ゚
Verse Vibes
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Verse Vibes, Karachi.
18/12/2025
تم نے کہا مجھے مچھلیاں اچھی لگتی ہیں
سو میں نے
مچھلیوں سے تڑپنا سیکھ لیا
تم نے
مجھے ہاتھوں میں لے کر سمندر میں چھوڑ دیا
مگر
میں نے تیرنا نہیں سیکھا تھا۔
18/12/2025
جو صبر کرتا ہے، وہ کبھی خالی نہیں لوٹتا؛
اللہ اس کے ہر آنسو کے بدلے میں بہتر سے بہتر عطا کرتا ہے۔
゚
゚viralシfypシ゚
17/12/2025
゚viralシfypシ゚
17/12/2025
وہ جو اک شخص پرانا تھا میرے کام کا تھا
یہ نئے لوگ بھی اچھے ہیں مگر جانے دو
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Website
Address
Karachi