22/09/2026
22-09-2026
*اہم اطلاع برائے والدین*
*السلام علیکم!*
جیسا کہ آپ کے علم میں ہوگا کہ 27 تاریخ کو سیاسی جماعتوں کے احتجاج کے پیش نظر اسلام آباد اور راولپنڈی میں وفاقی حکومت کی جانب سے اسکول بند کرنے اور لاک ڈاؤن کا اعلان کیا گیا ہے جس میں تعلیمی ادارے جمعہ کے روز بند رہیں گے۔
اس سلسلے میں کراچی کے والدین پریشانی کا شکار ہیں۔ تمام والدین کو مطلع کیا جاتا ہے کہ یہ فیصلہ صرف اسلام آباد اور راولپنڈی کے لیے ہے۔
*صوبہ سندھ میں ایسا کوئی اعلان نہیں ہوا ہے۔ کراچی میں اسکول معمول کے مطابق کھلے رہیں گے اور تمام تعلیمی سرگرمیاں جاری رہیں گی۔*
لہذا والدین کسی بھی افواہ پر کان نہ دھریں اور اپنے بچوں کو معمول کے مطابق اسکول بھیجیں۔
شکریہ
*منجانب: انتظامیہ*
Sunrise Grammar School & Coaching