17/12/2025
السلام علیکم امید کرتے ہیں سب لوگ خیریت سے ہوں گے اپ کے خیال سے پاکستان میں ڈرائیونگ سیکھنے والے لوگوں کو کتنے مسائل ہیں
پورے پاکستان میں بائیک سیکھنے سے لے کے بس سیکھنے تک تمام تر سہولت ہوں ایسی ویب سائٹ کے جس کے اندر اپ کو ملے گی پوری دنیا میں اپ کہیں بھی ڈرائیونگ لائسنس بنانا چاہتے ہیں تو انفارمیشن اسی ویب سائٹ کے اندر اپ کو سہولت مل سکتی ہے تو کیا ہے سب پلیٹ فارم اپ لوگوں کے لیے فائدے مند ہے یا نہیں ہے یس یا نو میں جواب دیں
اگر ایک ایسی ویب سائٹ لانچ کی جائے جہاں:
✔️ ڈرائیونگ **سیکھنے اور سکھانے** دونوں کا موقع ہو
✔️ ہائر کرنے والوں کے لیے **آسان اور محفوظ سسٹم** ہو
✔️ Rent a Car، سرٹیفکیٹ اور لائسنس کے مسائل نہ ہوں
📌 **ابھی یہ سسٹم لانچ نہیں کیا گیا**
ہم سب سے پہلے **آپ لوگوں کی رائے جاننا چاہتے ہیں** کیونکہ آپ کی رائے ہمارے لیے بہت اہم ہے۔
👇 کمنٹ میں اپنی رائے دیں:
👉 **YES** — یہ سسٹم آنا چاہیے
👉 **NO** — اس کی ضرورت نہیں
❤️ جس رائے پر **زیادہ Like اور Comment** ہوں گے،
**ان شاء اللہ ہم پوری کوشش کریں گے** کہ پاکستان کو ایک **نیا، مفید اور بااعتماد پلیٹ فارم** دیا جائے۔
👍 پوسٹ کو Like کریں
💬 Comment ضرور کریں
🔔 اور Followکریں تاکہ اگلی اپڈیٹس آپ تک !** 🇵🇰✨
یہ ویب سائٹ ابھی ٹیسٹنگ موڈ میں ہے اگر اپ اس میں کوئی مزید مشورہ دینا چاہتے ہیں تو وہ بھی اپ دے سکتے ہیں اپ لنک پہ جا کے ویب سائٹ چیک کر سکتے ہیں
https://ai-driver-trainer--faridmughal99.replit.app
05/02/2024