Karachi Institute of Digital Marketing

Karachi Institute of Digital Marketing Learn is the only way to fly and sustain. We will help you learn how to create a blog or website and get target traffic from different online channels.

we are working to increase social cohesion among communities, especially conflict-effected communities through projects, training, and events that are related to peacebuilding, reconciliation, conflict resolution, and peer support. Vision:
To be an industry-driven esteemed institution that prepares future leaders who help connect brands and consumers via the digital medium, effectively and efficiently. Mission:
Our mission is to support professionals and companies bridge the online marketing awareness gap so they can effectively execute, drive ROI and build a competitive lead. We will provide preeminent online marketing education, which will help you start and grow a successful online business with the help of digital marketing. We also teach you how to optimize your website for SEO according to Google guidelines. Starting an online business could be challenging. That is why we will help you to start your freelance career which can help you to have more time for your projects and to save enough funds to sponsor your ideas. USP:
Free training with industry professionals

“Eid ul Adha Mubarak 2026 / 1447 H. عید قربان کا دوسرا دن مبارک ہو ، اپنی خوشیوں میں غریبوں کو ضرور یاد رکھیے ۔         ...
28/05/2026

“Eid ul Adha Mubarak 2026 / 1447 H.
عید قربان کا دوسرا دن مبارک ہو ، اپنی خوشیوں میں غریبوں کو ضرور یاد رکھیے ۔


#عید

#ذوالحجة #ذوالحجہ #ذوالحج
#تکبیرات #حج



“Eid ul Adha Mubarak 2026 / 1447 H. May this beautiful occasion bring joy, peace, and endless blessings to you and your ...
27/05/2026

“Eid ul Adha Mubarak 2026 / 1447 H. May this beautiful occasion bring joy, peace, and endless blessings to you and your loved ones.”


#عید

#ذوالحجة #ذوالحجہ #ذوالحج
#تکبیرات #حج



اللہ پاک تمام حاجیوں کی ساری عبادات، قربانی اور دعائیں قبول فرمائے ،آمیناور ہم سب کو بھی اپنے گھر کا حج کرنا نصیب فرمائے...
26/05/2026

اللہ پاک تمام حاجیوں کی ساری عبادات، قربانی اور دعائیں قبول فرمائے ،آمین
اور ہم سب کو بھی اپنے گھر کا حج کرنا نصیب فرمائے آمین ثم آمین 🌷🌹💐
عید مبارک 🎉



#ذوالحجة #ذوالحجہ #ذوالحج
#تکبیرات #حج




ذوالحجہ کا چاند نظر آنا رحمت، قربانی، اور بخشش کی نوید ہے... یہ وہ مبارک دن ہیں جن میں اللہ تعالیٰ کو عبادت سب سے زیادہ ...
17/05/2026

ذوالحجہ کا چاند نظر آنا رحمت، قربانی، اور بخشش کی نوید ہے... یہ وہ مبارک دن ہیں جن میں اللہ تعالیٰ کو عبادت سب سے زیادہ محبوب ہے۔

آئیے ایک خوبصورت دعا سنتے ہیں جو نبی کریم ﷺ ذوالحجہ کے چاند کو دیکھ کر فرمایا کرتے:

دُعاء عند رؤية الهلال (چاند دیکھنے کی دعا):

> اللَّهُ أَكْبَرُ، اللَّهُمَّ أَهِلَّهُ عَلَيْنَا بِالْيُمْنِ وَالْإِيمَانِ، وَالسَّلَامَةِ وَالْإِسْلَامِ، رَبِّي وَرَبُّكَ اللَّهُ

"اللہ سب سے بڑا ہے، اے اللہ! اس چاند کو ہم پر یُمن و ایمان، سلامتی و اسلام کے ساتھ طلوع فرما، (اے چاند!) میرا اور تیرا رب اللہ ہے۔"

— (جامع الترمذی، حدیث: 3451)

🤍 خصوصی دعا برائے ذوالحجہ:

> یا اللّٰہ !
ان بابرکت دس دنوں میں ہمیں تقویٰ، صبر، عبادت، اور قربانی کی روح عطا فرما۔
ہمارے دلوں کو صاف، زبانوں کو پاک، اور نیتوں کو خالص فرما دے۔
ہمیں حضرت ابراہیم و اسماعیل علیہما السلام کے جذبۂ قربانی سے سرشار فرما،
اور مدینہ کی زیارت، حج کی سعادت، اور روضۂ رسول ﷺ کی حاضری نصیب فرما 💫

آمین یا رب العالمین!

#حج
#ذوالحجہ






معرکۂ حق — آپریشن بنیان المرصوصعزم، اتحاد اور قربانی کی وہ داستان جو ہمیشہ قوم کے دلوں میں زندہ رہے گی۔پاک فوج ہماری طا...
07/05/2026

معرکۂ حق — آپریشن بنیان المرصوص
عزم، اتحاد اور قربانی کی وہ داستان جو ہمیشہ قوم کے دلوں میں زندہ رہے گی۔
پاک فوج ہماری طاقت، فخر اور پاکستان کی ناقابلِ تسخیر پہچان ہے۔ ✨ 🇵🇰 🔥
May 2025 - May 2026





یکم مئی          کو "یومِ مزدور" یا "Labour Day" کے طور پر منایا جاتا ہے۔ یہ دن دنیا بھر کے مزدوروں کے حقوق، محنت، اور ق...
01/05/2026

یکم مئی
کو "یومِ مزدور" یا "Labour Day" کے طور پر منایا جاتا ہے۔
یہ دن دنیا بھر کے مزدوروں کے حقوق، محنت، اور قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کرنے کے لیے منایا جاتا ہے۔

اس کے نام پہ چھٹی ہو گی خود وہ کام پہ جائے گا
میرے دیس میں کل مزدور کا دن منایا جائے گا
پاکستان سمیت دنیا بھر میں لیبر ڈے کی چھٹی منائی جاتی ہے ۔ لیکن اس چھٹی کا غریب مزدور کو کیا فایدہ ؟ ہمیں انکی زندگی بہتر بنانے کے لیے اقدام کرنا چاہیے






یومِ قراردادِ پاکستان23-March - Pakistan Day خدا کرے کہ میری ارضِ پاک پہ اترےوہ فصلِ گل جسے اندیشہ زوال نہ ہو...آمین.🇵🇰2...
23/03/2026

یومِ قراردادِ پاکستان

23-March - Pakistan Day
خدا کرے کہ میری ارضِ پاک پہ اترے
وہ فصلِ گل جسے اندیشہ زوال نہ ہو...
آمین.

🇵🇰23 مارچ،ایک عہد،ایک دن،ایک عزم


#قراردادپاکستان



🌟 Eid Mubarak! 🎉Wishing you a joyous Eid al-Fitr! May Allah accept our fasts, prayers, and good deeds, and may we contin...
20/03/2026

🌟 Eid Mubarak! 🎉

Wishing you a joyous Eid al-Fitr! May Allah accept our fasts, prayers, and good deeds, and may we continue to be blessed with righteousness and gratitude.
🌹❤️🌷♥️


#عیدمبارک





قربانی کا دوسرا نام ہے۔وہ ماں بھی ہے، بیٹی بھی، بہن بھی ، سہیلی بھی اور ایک مضبوط شخصیت بھی۔عورت کی عزت اور اس کے حقوق ک...
09/03/2026

قربانی کا دوسرا نام ہے۔
وہ ماں بھی ہے، بیٹی بھی، بہن بھی ، سہیلی بھی اور ایک مضبوط شخصیت بھی۔
عورت کی عزت اور اس کے حقوق کا تحفظ ہی ایک بہتر معاشرے کی پہچان ہے۔
عالمی یومِ خواتین کا دن مبارک! 🌸







آج رمضان کا پہلا جمعہ ہے ، اور دوسرا روزہ ہے، صلی اللّٰہ و علیہ وآلہ وسلم ♥️❤️🌹🌷❤️♥️دعا کیجیے ،دعا دیجیئے 🤲🥀💚           ...
20/02/2026

آج رمضان کا پہلا جمعہ ہے ، اور دوسرا روزہ ہے،

صلی اللّٰہ و علیہ وآلہ وسلم ♥️❤️🌹🌷❤️♥️
دعا کیجیے ،دعا دیجیئے 🤲🥀💚



#جمعہ #رمضان
#رمضان

Address

A-120, Block 5 Gulshan-e-Iqbal City, Sindh
Karachi
75300

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Karachi Institute of Digital Marketing posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Karachi Institute of Digital Marketing:

Shortcuts

Share

Category