What content should i share? 😁
Super life
We're all about inspiring, motivating, and empowering you to chase your dreams with passion and determination.
Whether you're striving for personal growth, professional success, or just a bit of daily encouragement, you've found your community.
parrot
Save trees, save birds, save environment
باپ چاہتا ہے کہ بیٹا پائلٹ بنے
ماں چاہتی ہے بیٹا انجینئر بنے
اور بیٹا فیس بک پر لائبہ بنا ہوا ہے😁
Assalam o alaikum
25/08/2025
تکلیف یا مشکل کے وقت دعا مانگنا:-
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم تکلیف کے وقت یہ دعا مانگا کرے تھے: “ اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں ہے، وہ بڑا تحمل والا ہے، اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں ہے، وہ عرش عظیم کا رب ہے، اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں ہے، وہ آسمانوں کا رب ہے اور زمین کا رب ہے اور عرش کریم کا رب ہے۔”(صحیح بخاری)
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Website
Address
Karachi