01/10/2024
Parenting Program (Batch2)
والدین کی حیثیت سے اپنی صلاحیتوں كو جانیں
🔴کون شرکت کرے؟
☑والدین جو اپنے بچوں کی تربیہ کے بارے میں سنجیدہ ہیں۔
☑وہ والدین جو عصری نظام تعلیم سے مطمئن نہیں ہیں۔
☑والدین، جو اپنے بچوں کی زندگی اور آخرت کی فکر کرتے ہیں۔
☑والدین، جو اپنے گھر میں اچھے مسلمانوں کی پرورش کرنا چاہتے ہیں۔
☑والدین، جو اپنے گھر میں مذہبی ماحول فراہم کرنا چاہتے ہیں۔
ستمبر كے آخری ہفتے سے شروع ان شاء الله
ابھی رجسٹر کریں
092 336 1360805
آئیے اپنے بچے کی تربیہ کا ذمہ اٹھائیں